تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

پاکستان خبریں خبریں

تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی

تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکتایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنازے کے شرکا نے فلسطین کے جھنڈے بھی اٹھائے ہوئے تھے۔ اسماعیل ہنیہ کو جمعے کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ فلسطینی مزاحتمی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ گزشتہ روز اسرائیل کے حملے میں شہید ہوگئے تھے۔ اسماعیل ہنیہ تہران میں ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے گئے تھے۔ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ایران میں 3 روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر مسلمہ اُمہ میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی ۔ فلسطین، لبنان سمیت کئی ملکوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔سزائے موت نہ دینے کی شرط پر نائن الیون حملے کے مبینہ ملزمان نے اعتراف جرم کی حامی بھر دیاسماعیل ہنیہ کے قتل میں امریکی انٹیلیجنس کی مدد شامل تھی؛ الجزیرہ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کل صبح تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہوگیاسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کل صبح تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہوگیاسماعیل ہنیہ اہل خانہ کے ہمراہ قطر میں مقیم ہیں جہاں وہ غزہ مذاکرات میں حصہ لیتے رہے ہیں
مزید پڑھ »

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہیدحماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہیداسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے، ان کی قیام گاہ پر حملہ کرکے انہیں شہید کیا گیا: ایرانی ٹی وی
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کو میزائل کی مدد سے شہیدکیا گیا، ہنیہ کےہمراہ موجود افراد کےمطابق میزائل کمرے کی کھڑکی توڑ کر سیدھا انہیں لگا: خلیل حیہ
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ 24 گھنٹے بعد اسرائیلی ترجمان کا پہلا بیان آگیااسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ 24 گھنٹے بعد اسرائیلی ترجمان کا پہلا بیان آگیااسماعیل ہنیہ کے کو تہران میں میزائل حملے میں شہید کردیا گیا جب وہ نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری سے ہوٹل پہنچے تھے
مزید پڑھ »

دہشتگرد قابضین کو ہنیہ کی شہادت کے عمل پر پچھتانے پر مجبور کردینگے: ایرانی صدردہشتگرد قابضین کو ہنیہ کی شہادت کے عمل پر پچھتانے پر مجبور کردینگے: ایرانی صدراسماعیل ہنیہ کو تہران میں ان کی رہائش گاہ پرفضائی حملہ کرکے نشانہ بنایا گیا:ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کوئی فوجی یا خفیہ ایجنسی کی کامیابی نہیں ہے، خلیل الحیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 00:12:24