حلف دیتا ہوں حق، امن اور انصاف کے لیے عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، خیبرپختونخوا کی سرزمین پرکوئی ہم پر ظلم وجبر نہیں کرسکتا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان
— فوٹو: اسکرین گریب
بنوں میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ امن اور انصاف مانگیں گے نہیں، امن اور انصاف لیں گے، ہم نے پاکستان کے لیے اپنا خون بھی بہایا ، تن من دھن کی قربانی بھی دی ، تاریخ گواہ ہے ہمیں بہت قربانیاں دینی پڑیں۔ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا کہ خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے، ہمارے فیصلے کوئی اور نہیں کرے گا ہم خود کریں گے، سب سن لیں! امن مانگیں گے نہیں امن لیں گے، حلف دیتا ہوں حق، امن اور انصاف کے لیے عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، خیبرپختونخوا کی سرزمین پرکوئی ہم پر ظلم وجبر نہیں کرسکتا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ پہلے بھی کہا تھا کہ اپنی اصلاح کرلو جو اصلاح نہیں کرے گا سزا کے لیے تیار رہے جہاں شرپسندوں کا شبہ ہوگا وہاں پولیس کارروائی کرے گی، کوئی مسلح گروہ یا مسلح شخص مجھے خیبرپختونخوا میں نظر نہ آئے، کوئی کسی پر ناجائز ہاتھ ڈالنے سے پہلے سوچ لے کہ یہ ہاتھ مجھ پر ڈالا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ کا بنوں جرگہ کے تمام گیارہ مطالبات سے اتفاق، حتمی منظوری اپیکس کمیٹی اجلاس میں دی جائیگیخیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل متوقع ہے جس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کریں گے
مزید پڑھ »
جمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنمستقبل قریب میں امریکی عوام اپنے ملک اور دنیا کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہوزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لیں گے، مشاورت کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفتپاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، پاکستان اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کرے گا: قرارداد کا متن
مزید پڑھ »
بلاک بسٹر سیریز 'ہیرامنڈی' کے سیزن 2 سے متعلق میکرز کا بڑا اعلانفلمساز بہت جلد 'ہیرامنڈی 2' کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کریں گے
مزید پڑھ »
پنکج ترپاٹھی نے 'مرزا پور' کے نئے سیزن کے لیے کتنا معاوضہ وصول کیا ؟زندگی میں دل لگا کر کام کریں گے تو پیسہ ضرور ملے گا ، اداکار
مزید پڑھ »