بلاک بسٹر سیریز 'ہیرامنڈی' کے سیزن 2 سے متعلق میکرز کا بڑا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

بلاک بسٹر سیریز 'ہیرامنڈی' کے سیزن 2 سے متعلق میکرز کا بڑا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

فلمساز بہت جلد 'ہیرامنڈی 2' کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کریں گے

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس ؛ نیب نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیافنانس بل کی منظوری کا عمل جاری، پیٹرولیم لیوی پر کمی کی ترمیم مستردلوڈشیڈنگ کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی کی بلوچستان بھر میں ہڑتالکوئی فارورڈ بلاک نہیں، عمر ایوب نے عمران خان کی مشاورت سے استعفا دیا، بیرسٹر سیفپیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 80 کے بجائے 70 روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہشدید گرمی میں اندرون لاہور کے شہریوں کا برا حال کیوں؟اینرخ نوکیا نے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ ڈاٹ بالز کرانے کا ریکارڈ بنالیابالی ووڈ کے معروف...

اس حوالے سے سیریز کے شو پروڈکشن ڈیزائنر سبرتا چکرورتی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ اُنہوں نے ‘ہیرامنڈی’ کے دوسرے سیزن کے سیٹ کی ڈیزائنگ کے حوالے سے کام شروع کردیا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ سیریز کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی اپنے دوسرے پراجیکٹ کے کام میں مصروف ہیں، وہ اپنا کام ختم کرنے کے بعد ہی ‘ہیرامنڈی 2′ کی شوٹنگ کے حوالے سے اعلان کریں گے۔دوسری جانب سبرتا چکرورتی کے بیان کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلمساز بہت جلد ‘ہیرامنڈی 2′ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کریں گے کیونکہ سیریز کے پری پروڈکشن کام کا آغاز ہوگیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیرا منڈی 2: شائقین کا پہلے ہی سین میں شرمین سیگل کو ’مارنے‘ کا مطالبہہیرا منڈی 2: شائقین کا پہلے ہی سین میں شرمین سیگل کو ’مارنے‘ کا مطالبہنیٹ فلیکس کی جانب سے ہیرامنڈی سیزن 2 کے اعلان کے ساتھ ہی ویب سیریز کے مداحوں نے شرمین سیگل کے کردار کو مارنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

سُپر ہٹ ویب سیریز 'ہیرامنڈی' کے سیزن 2 کا اعلان'ہیرامنڈی 2' میں طوائفیں لاہور سے ممبئی اور کولکتہ آجائیں گی پھر یہاں کی فلم انڈسٹری میں اپنا کیریئر شروع کریں گی
مزید پڑھ »

سنی دیول نے 27 برس بعد بلاک بسٹر فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئیل کا اعلان کردیاسنی دیول نے 27 برس بعد بلاک بسٹر فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئیل کا اعلان کردیابالی وڈ کی سب سے بڑی وار ڈراما فلم کی شوٹنگ اکتوبر میں شروع ہوگی اور اسے ندھی دتا نے لکھا ہے
مزید پڑھ »

کیا پتہ شرمین اگلی فلم میں اچھی ایکٹنگ کرلے: طحہ شاہکیا پتہ شرمین اگلی فلم میں اچھی ایکٹنگ کرلے: طحہ شاہسنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ ہیرامنڈی میں تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارہ شرمین سیگل عرف عالم زیب کے حق میں بالآخر تاجدار بھی بول پڑے۔
مزید پڑھ »

ویب سیریز ’مرزا پور‘نےاسٹار کا درجہ دلوایا، پنکج ترپاٹھیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اسٹار پنکج ترپاٹھی نے کہا ہے کہ ویب سیریز ’مرزا پور‘ نے ان کو شوبز اسٹار بنا دیا ہے۔ بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے تیسرے سیزن کے حوالے سے تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ پہلے وہ کسی بھی پروجیکٹ میں صرف کاسٹ کا حصہ سمجھے جاتے تھے لیکن ویب سیریز کے بعد انہیں اسٹار کا درجہ مل گیا۔ انہوں نے کہا کہ ’مرزا...
مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب صوبہ بہاولپور، ملتان اور ڈی جی خان پر مشتمل ہوگا: آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیشجنوبی پنجاب صوبہ بہاولپور، ملتان اور ڈی جی خان پر مشتمل ہوگا: آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیشعون عباس کا صوبے کے قیام سے متعلق بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیاگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 09:26:07