عون عباس کا صوبے کے قیام سے متعلق بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیاگیا
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا۔
سینٹر عون عباس نے کہا کہ 12 سال سے جنوبی پنجاب صوبے کا معاملہ پڑا ہے، ہماری حکومت نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنایا تھا جسے بندکردیا گیا، سب کچھ لاہور چلا گیا ہے، کیا ن لیگ جنوبی پنجاب صوبہ کو سپورٹ کرتی ہے؟یہ چار کروڑ لوگوں کا صوبہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ سے امیتابھ بچن کا دھماکہ خیز پوسٹر جاریمیگا کاسٹ پر مشتمل فلم 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ اس کا ٹریلر دس جون کو جاری ہوگا
مزید پڑھ »
کراچی میں ڈیفنس کے بنگلے سے لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئیفاریہ ڈیفنس میں ڈاکٹر کے گھر میں ملازمہ کے طور پر کام کرتی تھی، واقعےکے وقت مالک مکان باہر اور فاریہ گھر میں اکیلی تھی: ڈی آئی جی ساؤتھ
مزید پڑھ »
آئس کریم اور پاپڑ کس طرح تیار کیے جاتے ہیں؟ دیکھ کر کھانا چھوڑ دیں گےلاہور : پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے نے ڈی جی کی ہدایت پر ٹیم سر عام کے ہمراہ مختلف کارخانوں میں چھاپے مار کر بھاری تعداد میں مضر صحت
مزید پڑھ »
ہم پولیس پر لگے داغ دھوئیں گے، مریم نوازوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں آئی جی پنجاب اور ان کی فورس کے پیچھے کھڑی ہوں وہ وقت دور نہیں جب ہم پولیس پر لگے داغ دھوئیں گے۔
مزید پڑھ »
مئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمییوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس: فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکارفیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر 16صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا
مزید پڑھ »