فیصلوں کا نفاذ کرنا ہوگا، سستی سے کام کو برداشت نہیں کروں گا: وزیراعظم کی کابینہ کو تنبیہ

Pml N خبریں

فیصلوں کا نفاذ کرنا ہوگا، سستی سے کام کو برداشت نہیں کروں گا: وزیراعظم کی کابینہ کو تنبیہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

سب نے ٹارگٹ پورے کرنے ہیں، آئی ایم ایف سے نجات کا ہدف صرف باتوں سے پورا نہیں ہوگا بلکہ اس کے لیے دن رات کام کرنا ہوگا: شہباز شریف

/ اسکرین گریب

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے وزارتوں کو وارننگ دیتے ہوئےکہا کہ کسی نے سستی سے کام لیا توبرداشت نہیں کروں گا کمر کس لیں، پاکستان کے مسائل کو حل کرنا ہے، اپنے ٹائم کو برباد کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، فیصلوں پر عملدرآمداور نفاذ کرنا ہوگا، سب نے ٹارگٹ پورے کرنے ہیں، آئی ایم ایف سے نجات کا ہدف صرف باتوں سے پورا نہیں ہوگا بلکہ اس کے لیے دن رات کام کرنا ہوگا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جن علاقوں میں بجلی چوری ہوتی ہے وہاں لوڈشیڈنگ ہوتی ہے، ہم نے کل 50 ارب روپے ترقیاتی بجٹ سے کٹ لگا کر 200 یونٹ والوں کو 3 مہینے کےلیے ریلیف دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دییہ آپریشن دیگر آپریشنز کی طرح نہیں ہے یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہوگا جس میں کسی کو کہیں منتقل نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

آئی فون 16 سیریز میں ایسی تبدیلی کا امکان جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھاآئی فون 16 سیریز میں ایسی تبدیلی کا امکان جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھاایپل کی جانب سے ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کیا جا رہا ہے جس سے آئی فون بیٹری کو تبدیل کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »

عزم استحکام آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں، وزیراعظمعزم استحکام آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں، وزیراعظماس آپریشن سے آبادیوں کی نقل مکانی نہیں ہوگی اور یہ مخصوص علاقے میں نہیں ہوگا، شہباز شریف کا کابینہ سے خطاب
مزید پڑھ »

ایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی: جسٹس اطہر من اللہایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی: جسٹس اطہر من اللہسپریم کورٹ کے فیصلے کا مقصد کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا نہیں تھا، عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی گئی: جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھ »

حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاحکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاکابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کو عید تعطیلات کی سمری ارسال کی جسے انہوں نے منظور کرلیا
مزید پڑھ »

چین سے معاہدوں میں عملدرآمد پر تعطل برداشت نہیں، نگرانی خود کروں گا، وزیراعظمچین سے معاہدوں میں عملدرآمد پر تعطل برداشت نہیں، نگرانی خود کروں گا، وزیراعظموزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی تعلیم کیلیے 1 ہزار طلبا کو حکومتی خرچ پر چین بھیجنے کی ہدایت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:03