وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی تعلیم کیلیے 1 ہزار طلبا کو حکومتی خرچ پر چین بھیجنے کی ہدایت
ایلومینیئم پگھلانے کے لیے کاربن سے پاک ٹیکنالوجیٹھیکوں میں کرپشن؛ واٹر بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر کو گرفتار کرنے کا حکمبلوچستان کے 16 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا چھٹا روزمقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہحماس اہم مطالبے سے دستبردار، یرغمالیوں کی رہائی کا امریکی منصوبہ قبولپاکستان کو بدنام کرنے والوں کو جمہوریت سے کوئی دلچسپی نہیں ، نواز شریفسیاست صرف سیاستدانوں، ججوں اور فوجیوں پر نہیں چھوڑسکتے، مفتاح اسماعیلشاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان...
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ان شعبوں میں پاک چین تعاون کے فروغ سے معاشی ترقی، علاقائی روابط کی مضبوطی اور دونوں مملک کے تعلقات مزید گہرے ہونگے، دورہِ چین کے دوران طے شدہ معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر عملدرآمد میں کسی بھی قسم کا تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا، چین میں طے پائے تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر عملدرآمد کی خود نگرانی کرونگا۔
وزیرِ اعظم نے زرعی شعبے میں جدید تربیت کیلئے پاکستان سے ایک ہزار طلبہ کو سرکاری وظیفے پر چین بھیجنے کے حوالے سے پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور کہا کہا کہ چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے طلبہ کو میرٹ کی بنیاد پر چین بھیجا جائے، بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کے طلباء و طالبات کو پروگرام میں خصوصی ترجیح دی جائے۔
وزیرِ اعظم نے واپڈا کو داسو اور دیامر بھاشا پر چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے سیف سٹیز کے قیام اور منصوبوں کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفتپاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، پاکستان اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کرے گا: قرارداد کا متن
مزید پڑھ »
جیل میں ناروا سلوک، عمران خان نے بھوک ہڑتال کی دھمکی دیدیجیل میں میرے ساتھ ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جارہا ہوں، پارٹی سے مشاورت کے بعد بھوک ہڑتال کی تاریخ کا اعلان کروں گا: عمران خان
مزید پڑھ »
بانی وکی لیکس کی امریکہ سے ’ڈیل‘، اعتراف جرم کی صورت میں گرفتار نہیں کیا جائے گاامریکہ سے ڈیل کے تحت جولین اسانج کو امریکہ فوری طور پر گرفتار نہیں کرے گا
مزید پڑھ »
وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں: فضل الرحمانایسے فیصلوں سے پھر خطے میں کوئی ہمارا دوست نہیں رہے گا: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »
ٹیم میں سینٹرل کنٹریکٹ کس بنیاد پر ملے گا؟ چیئرمین پی سی بی نے واضح پیغام دیدیاجو انٹرنیشنل کھلاڑی ڈومیسٹک نہیں کھیلے گا دوبارہ قومی ٹیم میں نہیں آسکے گا: محسن نقوی
مزید پڑھ »
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو پیر تک ڈیوٹی پرواپس آنے کی ڈیڈ لائن دیدیپیر تک او پی ڈی ہر صورت بحال ہونی چاہیے،مریضوں کے علاج میں ایک فیصد بھی تعطل برداشت نہیں کریں گے: وزیر برائے اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب
مزید پڑھ »