امریکہ سے ڈیل کے تحت جولین اسانج کو امریکہ فوری طور پر گرفتار نہیں کرے گا
ٹی 20 ورلڈکپ کوئی بھی میزبان ٹیم نہیں جیت سکیکراچی میں اموات بڑھ گئیں، ایک ہفتے میں 542 میتیں سرد خانے منتقلپاکستان میں معاشی نہیں بلکہ نیتوں کا بحران ہے، خالدمقبول صدیقیکراچی میں قیامت خیز گرمی کے دوران دو روز میں 25 افراد جاں بحقآپریشن کے بعد حالات مزید خراب ہوجائیں گے، محمود خان اچکزئیدنیا بھر میں وکی لیکس کے ذریعے بھونچال برپا کرنے والے جولین اسانج نے بالآخر امریکہ سے رہائی کے بدلے ڈیل کر...
جولین اسانج امریکہ کی اہم اور خفیہ معلومات افشا کرنے کے بعد امریکی حکام کی جانب سے گرفتاری کے خوف سے متعدد ملکوں میں روپوش رہنے کے بعد برطانیہ چلے گئے تھے، جہاں برطانی حکومت نے انہیں گزشتہ 5 سال سے پابند سلاسل کیا ہوا تھا۔ امریکہ نے برطانوی حکام کو بانی وکی لیکس کی حوالگی کے حوالے سے درخواست دی تھی، جس کے خلاف جولین اسانج نے برطانیہ میں مقدمہ دائر کر رکھا تھا۔
برطانوی خبر رساں ادارے نے خبر دی ہے کہ جولین اسانج نے امریکا سے ’ڈیل‘ پر رضامندی ظاہر کر دی ہے اور انہوں نے برطانیہ چھوڑ دیا ہے اور وہ ممکنہ طور پر آسٹریلیا کی جانب روانہ ہو چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ، ڈیل کے مطابق وہ بدھ کو شملی ماریانا جزائر کی عدالت میں اپنا بیان حلفی جمع کرائیں گے، جس میں بانی وکی لیکس امریکہ کی اہم اور خفیہ معلومات افشا کرنے کا اعتراف کریں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کردینئی قیمتوں کا حتمی اعلان وزیر خزانہ کی جانب سے کیا جائے گا
مزید پڑھ »
گوگل میپس میں ایک بڑی تبدیلی کر دی گئیگوگل کی جانب سے اب صارفین کے ڈیٹا کو کلاؤڈ سرور کی بجائے ان کی ڈیوائسز میں ہی محفوظ کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
کمپنی کی حکومتجن معاشروں میں قانون کی حکمرانی نہیں ہوتی وہاں مزاحمتی شاعری قتل سے بڑا جرم بن...
مزید پڑھ »
پاکستان کا کمیونیکیشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میچ بھیج دیا گیاسیٹلائٹ کو چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدار میں بھیجا گیا ہے، سیٹلائٹ زمین سے 36000 کلو میٹر کی بلندی پر خلا میں داخل کیا جائے گا
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ انگلینڈ اور نمیبیا کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارمیچ نہ ہونے کی صورت میں انگلینڈ ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گا
مزید پڑھ »