ایسے فیصلوں سے پھر خطے میں کوئی ہمارا دوست نہیں رہے گا: سربراہ جے یو آئی
جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو پر ردعمل میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جہاں ایسی جنگی تربیت کے نتیجے میں فیصلے ہوں گے تو پھر اسی طرح ہوگا، ایسے فیصلوں سے پھر خطے میں کوئی ہمارا دوست نہیں رہے گا۔’حملے کرنیوالوں کو کیک پیسٹری تو نہیں کھلائیں گے، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے‘
امید تھی کہ افغان حکومت ہم سے تعاون کرے گی مگر افغان طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے تیار نظر نہیں آئے: خواجہ آصف خیال رہے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا تھا کہ افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو پہلے بھی نشانہ بنایا ہے اور آئندہ بھی بنائیں گے، آپریشن ’عزمِ استحکام‘ فوج کی نہیں بلکہ حکومت کی ضرورت ہے۔
خواجہ آصف کا کہنا کہ افغان حکومت سے تعاون کی امید تھی لیکن وہ عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کرنے کو تیار نہیں، ہم حملے کرنے والوں کو کیک پیسٹری تو کھلائیں گے نہیں۔’حملے کرنیوالوں کو کیک پیسٹری تو نہیں کھلائیں گے، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے‘’حملے کرنیوالوں کو کیک پیسٹری تو نہیں کھلائیں گے، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستانپاکستانی قیادت حساس معاملات پر کسی کو بیان دینے کی اجازت نہ دے، افغان وزارت دفاع کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
مزید پڑھ »
گلوبل ایجنڈا ہے کہ چین کا دائرہ تنگ کیا جائے تاکہ وہ پاکستان سے پیچھے ہٹ جائے: احسن اقبالپاک چین تعلقات پر بلاوجہ ٹرولنگ کرنےکی کوشش کی گئی، چین سی پیک کا اپ گریڈڈ ورژن پاکستان کے ساتھ شروع کرنا چاہتا ہے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
مزید پڑھ »
چین نے فرسودہ طریقہ چھوڑ کر جدید طریقہ اپنایا، چین کی ترقی ہمارے لیے قابل تقلید ہے: وزیراعظمپاکستانی کمپنیاں اپنی مصنوعات بہتر انداز سے دنیا کے سامنے پیش کریں: شہباز شریف کا پاک چائنا بزنس فورم سے خطاب
مزید پڑھ »
آپریشن عزم استحکام عدم استحکام آپریشن ہے، شہباز وزیر اعظم نہیں بس کرسی پر بیٹھے ہیں: فضل الرحمانمولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس وقت ملک میں ریاست کی رٹ نہ ہونے کے برابر ہے۔
مزید پڑھ »
خواجہ آصف کا سرحد پار کارروائیوں کے بیان پر افغان وزارتِ دفاع کا ردعمل سامنے ...اسلا م آباد، کابل (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کے تحت ضرورت پڑنے پر افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ٹھکانوں پر حملے سے متعلق بیان کے بعد افغان وزارت دفاع کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ افغان وزارت دفاع نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پالیسی بیان جاری کیا کہ ’پاکستانی وزیر...
مزید پڑھ »
پروسٹیٹ کینسر کی بہتر انداز میں تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈلمصنوعی ذہانت کا یہ ماڈل پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص اسپتال کے ڈاکٹروں سے بہتر انداز میں کر سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »