پاک چین تعلقات پر بلاوجہ ٹرولنگ کرنےکی کوشش کی گئی، چین سی پیک کا اپ گریڈڈ ورژن پاکستان کے ساتھ شروع کرنا چاہتا ہے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
/ فائل فوٹو
وفاقی وزیر نے کہا کہ چین نےکہا سی پیک کا اپ گریڈڈ ورژن پاکستان کے ساتھ شروع کرنا چاہتے ہیں، سی پیک کے نتیجے میں 8000 میگاواٹ بجلی کے منصوبے لگائے، موٹرویز بنیں، چین نے کہا 5 نئے کوریڈورز کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں، ان میں گروتھ، لائیولی ہڈ، انوویشن، گرین اکانومی اور ریجنل ڈویلپمنٹ شامل ہیں۔ وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ زراعت اور صنعت میں بھی نئی سوچ لانے کی ضرورت ہے، پاکستان میں ایک جانور سے سالانہ 1500 سے 1800 لیٹر دودھ حاصل ہوتا ہے، دنیا میں ایک جانور سے سالانہ 8000 سے 11000 لیٹر دودھ کا حصول معمول بن چکا ہے، انوویشن، بہتربریڈنگ سے دودھ کی پیداوار بڑھائیں گے تو روزگار میں بہتری آئے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لگ رہا ہےکہ بڑی عدالتوں میں کچھ تازہ ہوائیں چلی ہیں: رؤف حسنطاقت ور لوگوں کو خوف ہے جو چاہتے ہیں کہ ختم ہوچکے کیسز کے فیصلے اور سماعتوں کو زیادہ سے زیادہ مؤخر کیا جائے، تاکہ بانی قید میں رہیں، رؤف حسن
مزید پڑھ »
چین میں اہرام مصر سے مشابہ پہاڑ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئےحتیٰ کہ جب قریب سے بھی دیکھا جائے تو یہ یقین ہوجاتا ہے کہ انہیں کسی انسانی تہذیب یا دوسری مخلوق نے تعمیر کیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان کا کمیونیکیشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میچ بھیج دیا گیاسیٹلائٹ کو چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدار میں بھیجا گیا ہے، سیٹلائٹ زمین سے 36000 کلو میٹر کی بلندی پر خلا میں داخل کیا جائے گا
مزید پڑھ »
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کردینئی قیمتوں کا حتمی اعلان وزیر خزانہ کی جانب سے کیا جائے گا
مزید پڑھ »
ہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خانمیں پاکستان کے لیے مذاکرات چاہتا ہوں اپنی ذات کے لیے نہیں، میرے پیچھے ہٹنے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے پیچھے ہٹ جاتا ہوں
مزید پڑھ »
اسلام آباد : 8 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گااسلام آباد : 8 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ایک فیصد اضافے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »