ہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

ہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

میں پاکستان کے لیے مذاکرات چاہتا ہوں اپنی ذات کے لیے نہیں، میرے پیچھے ہٹنے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے پیچھے ہٹ جاتا ہوں

ہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خانکراچی سیف سٹی پراجیکٹ؛ سی سی ٹی وی کیمروں کی پہلی کھیپ رواں ماہ پہنچے گیمخصوص نشستیں کیس؛ چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ 24 جون کو سماعت کرے گابجٹ پر ڈیڈلاک برقرار؛ پیپلز پارٹی کی مطالبات منظوری تک غیر مشروط حمایت سے معذرتعدت کیس؛ کوئی فریق اگر نا بھی آیا تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دوں گا، ججلوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن، ایسا نہ ہو عوامی ردعمل بے قابو ہو جائے، علی امین گنڈاپورنیپرا کی گھریلو صارفین کیلیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویزعربی...

عمران خان نے کہا کہ مذاکرات ایسے نہیں ہوتے، محمود خان اچکزئی اگر کوئی پیشکش لے کر آئیں گے تو پھر مذاکرات کرنے کا سوچیں گے، ہم نے محمود خان اچکزئی کو سیاسی اتحاد کے ساتھ بات کرنے کی اجازت دی ہے، ن لیگ سے ہم کیا مذاکرات کریں اور کیا موسم کی بات کریں، اگر مذاکرات کیے تو ان کی حکومت چلی جائے گی۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ کے پی میں لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر گنڈا پور سے کیے گے وعدے کو توڑا گیا، میرے چھوٹے سے کمرے میں پنکھا بند ہو تو وہ اوون بن جاتا ہے اور کے پی میں تو 22 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، بجلی کی چوری پرانا مسئلہ ہے، حیدر آباد، سندھ، کوئٹہ میں بھی بجلی چوری ہوتی ہے، خیبر پختون خوا کے عوام علی امین گنڈا پور کو برا بھلا کہہ رہے ہیں وہ کہاں جائے؟

انہوں نے کہا کہ احسن اقبال نے مجھے 5 سال جیل میں رکھنے کا کہہ کر عدلیہ کی توہین کی ہے، سنئیر وفاقی وزیر کے اس بیان کے بعد یہ ظاہر ہے ملک میں قانون کی حکمرانی موجود ہی نہیں، احسن اقبال ایسے بیانات کس منہ سے دے رہے ہیں؟ اڈیالہ جیل میں دو اچھے افسران تھے جنہیں یہاں سے تبدیل کردیا گیا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال کو اڈیالہ جیل سے تبدیل کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’عمران زبردست چال چلتے ہوئے ن لیگ اور پی پی سے بات چیت کیلئے محمود اچکزئی کو آگے لائے‘’عمران زبردست چال چلتے ہوئے ن لیگ اور پی پی سے بات چیت کیلئے محمود اچکزئی کو آگے لائے‘محمود اچکزئی کامیاب ہوئے تو عمران خان کی کامیابی سمجھی جائے گی اگر ناکام ہوئے تو ان کی شخصی ناکامی کہی جائے گی: تجزیہ کار
مزید پڑھ »

حکومت سے کیا مذاکرات کریں اس کے پاس تو اختیار ہی نہیں، عمران خانحکومت سے کیا مذاکرات کریں اس کے پاس تو اختیار ہی نہیں، عمران خانغلط بیانی نہ کی جائے کہ ہم مذاکرات نہیں چاہتے،جب فیصلے بڑے صاحب کریں گے تو پھر حکومت سے مذاکرات کا کیا فائدہ؟میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »

حکومت کا سنی اتحاد کونسل کو پی اے سی کی چیئرمین شپ دینے کا فیصلہحکومت کا سنی اتحاد کونسل کو پی اے سی کی چیئرمین شپ دینے کا فیصلہذرائع کا بتانا ہے کہ ن لیگ کو 12، سنی اتحاد کونسل کو 9 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی جبکہ پیپلزپارٹی کو 7 کمیٹیوں کی سربراہی دی جائے گی
مزید پڑھ »

کارکنوں نے پارٹی صدارت سے ہٹانےکا ثاقب نثارکا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا: نواز شریفکارکنوں نے پارٹی صدارت سے ہٹانےکا ثاقب نثارکا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا: نواز شریفبدقسمتی سے 1947 سے ٹانگیں کھینچنےکا سلسلہ جاری ہے، کوئی بتائے ہم پر جھوٹے کیس کیوں بنائے تھے، عمران خان پرکون سا کیس جھوٹا ہے؟ صدر ن لیگ
مزید پڑھ »

اداکار عمران خان نے اونتیکا ملک سے طلاق کی وجہ بتا دیاداکار عمران خان نے اونتیکا ملک سے طلاق کی وجہ بتا دیاداکار عامر خان کے بھانجے، عمران خان ماضی کے نامور فنکار رہ چکے ہیں، ان کی فلم ’جانے تو یا جانے ناں‘ نے بے حد مقبولیت حاصل کی تھی۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی آئی فون پر پابندی عائد کرنے کی دھمکیایلون مسک کی آئی فون پر پابندی عائد کرنے کی دھمکیایپل نے اوپن اے آئی کو او ایس کی سطح پر شامل کیا تو کمپنی کی ڈیوائسز پر پابندی عائد کر دی جائے گی، ایلون مسک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:52:34