’عمران زبردست چال چلتے ہوئے ن لیگ اور پی پی سے بات چیت کیلئے محمود اچکزئی کو آگے لائے‘

Imran Khan خبریں

’عمران زبردست چال چلتے ہوئے ن لیگ اور پی پی سے بات چیت کیلئے محمود اچکزئی کو آگے لائے‘
PmlnPpp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

محمود اچکزئی کامیاب ہوئے تو عمران خان کی کامیابی سمجھی جائے گی اگر ناکام ہوئے تو ان کی شخصی ناکامی کہی جائے گی: تجزیہ کار

۔ فوٹو فائل

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو نواز شریف نہیں منا سکے تو شہباز شریف کیسے منا سکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان موجودہ حکومت کی باتوں میں نہیں آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور محمود خان اچکزئی کی سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی بات اتمام حجت ہے، دونوں جانتے ہیں تحریک تحفظ آئین کے نام پر عمران خان کو رہا نہیں کروا سکتے، اپوزیشن تحریک تحفظ آئین میں ایک نکتہ عدلیہ کے ساتھ حکومت کی لڑائی بھی ہے، پیپلز پارٹی بھی بجٹ کی منظور ی کیلئے حکومت کی عدلیہ کے ساتھ لڑائی ختم کرنے کی شرط لگا سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln Ppp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی ہے: انتظار پنجوتھاعمران خان نے محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی ہے: انتظار پنجوتھااگر محمود خان اچکزئی سمجھتے ہیں کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے بات چیت کرنی ہے تو وہ پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیں گے: رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »

اچکزئی بات کریں تو ان کی مرضی لیکن پی پی، ن لیگ اور ایم کیوایم سے بات نہیں ہوگی: پی ٹی آئیاچکزئی بات کریں تو ان کی مرضی لیکن پی پی، ن لیگ اور ایم کیوایم سے بات نہیں ہوگی: پی ٹی آئین لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے لندن پلان پر کام کیا، لندن پلان کا حصہ تھا کہ پاکستان کو لوٹو اور عیاشی کرو, پی ڈی ایم ٹو حکومت نے عوام کو برباد کر دیا ہے: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

عمران خان نے کہا جو ہوا معاف کرنے کو تیار ہوں، مذاکرات کے راستے کھولے جائیں: بیرسٹر گوہرعمران خان نے کہا جو ہوا معاف کرنے کو تیار ہوں، مذاکرات کے راستے کھولے جائیں: بیرسٹر گوہرسربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی سے بات کرکے مذاکرات کا آغاز کریں گے: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہچیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہملک کو درپیش سنگین مسائل کے تناظر میں عمران خان کسی بھی سنجیدہ فریق سے بات چیت کرنے کو تیار ہیں، ذرائع عمران خان
مزید پڑھ »

محمود خان کی قیادت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقاتمحمود خان کی قیادت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقاتوفاقی حکومت نے 91 ترقیاتی منصوبے پی ایس ڈی پی پروگرام سے نکال کر خیبر پختونخواہ کے عوام کو نظر انداز کر دیا ہے: محمود خان کا شکوہ
مزید پڑھ »

بجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیںبجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیںجمہوریت کی خاطر وفاق میں ن لیگ کا ساتھ دے رہے ہیں مگر عوام کے مفادات پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:31:36