بجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیں

پاکستان خبریں خبریں

بجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

جمہوریت کی خاطر وفاق میں ن لیگ کا ساتھ دے رہے ہیں مگر عوام کے مفادات پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، پیپلزپارٹی

بجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیںپاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے معاملے پر اعتماد میں نہ لینے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کل تک کی مہلت دے دی۔

اراکین نے اجلاس میں شکوہ کیا کہ مسلم لیگ ن نے بجٹ بنانے پر اعتماد میں نہیں لیا۔ اسمبلی کے منتخب اراکین نے رائے دی اور مطالبہ کیا کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا جائے۔ پارلیمںٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ہمیں بجٹ کا علم نہیں کونسا یے اور کیسا یے، حکومت نے اس معاملے پر اعتماد میں نہیں لیا، ماضی میں اپوزیشن کو اعتماد میں لیا جاتا تھا اب ہم اتحادی ہیں ہمیں اعتماد میں لینا چاہیے تھا۔

دوسری جانب پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کی ترجمان شازیہ مری کا کہنا تھا کہ کل قومی بجٹ ہے بجٹ پر بحث کے لئے بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، ارکان اسمبلی نے پارٹی قیادت کو تحفظات سے آگاہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوک سبھا انتخابات : اداکار متھن چکر ورتی پر مخالفین کا اچانک حملہلوک سبھا انتخابات : اداکار متھن چکر ورتی پر مخالفین کا اچانک حملہبھارت میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے موقع پر بی جے پی کے رہنما اور ماضی کے معروف اداکار متھن چکر ورتی پر مخالفین نے پانی سے بھری بوتلیں
مزید پڑھ »

لوک سبھا انتخابات : اداکار متھن چکر ورتی پر مخالفین کا اچانک حملہلوک سبھا انتخابات : اداکار متھن چکر ورتی پر مخالفین کا اچانک حملہبھارت میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے موقع پر بی جے پی کے رہنما اور ماضی کے معروف اداکار متھن چکر ورتی پر مخالفین نے پانی سے بھری بوتلیں
مزید پڑھ »

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانجو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

علی گنڈاپور صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں انہوں نے کرنا کچھ نہیں: رانا ثناعلی گنڈاپور صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں انہوں نے کرنا کچھ نہیں: رانا ثناپی ٹی آئی کاجھگڑا یہ ہےکہ اسٹیبلشمنٹ سیاست اور ملک کے نظام میں مداخلت کرے: رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی دھرنے کے دوران مجھ سے ایک بندے نے آکر استعفیٰ مانگا تھا، نواز شریفپی ٹی آئی دھرنے کے دوران مجھ سے ایک بندے نے آکر استعفیٰ مانگا تھا، نواز شریفلاہور: مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے کے دوران میرے پاس ایک بندہ
مزید پڑھ »

مئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمیمئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمییوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:22:37