پی ٹی آئی دھرنے کے دوران مجھ سے ایک بندے نے آکر استعفیٰ مانگا تھا، نواز شریف

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی دھرنے کے دوران مجھ سے ایک بندے نے آکر استعفیٰ مانگا تھا، نواز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے کے دوران میرے پاس ایک بندہ

لاہور: مسلم لیگ کے نو منتخب صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 میں پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران میرے پاس ایک بندہ بھیجا گیا کہ استعفیٰ دیں اور گھر جائیں لیکن میں نے کہا کہ آپ نے جو کرنا ہے کر لیں استعفیٰ نہیں دوں گا۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ شہباز شریف وہ شخص ہیں جنہیں کہا گیا کہ نواز شریف کو چھوڑیں آپ وزیر اعظم بنیں لیکن انہوں نے کہا کہ میں ایسی وزارت عظمیٰ پر ٹھوکر مارتا ہوں جو بھائی سے بے وفائی کے صلے میں ملے۔انہوں نے کہا کہ ٹانگیں کھینچنے کا سلسلہ 1947 سے آج تک جاری رہا، یہ مان لینا چاہیے کہ ہم نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑیاں ماری ہیں، 1990 میں وزارت عظمیٰ سنبھالی اس وقت خلل نہ آتا تو آج غربت اور بیروزگاری نہ ہوتی، آج پاکستان خوشحال ترین ملک...

نواز شریف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ساتھ ملانے کی ضرورت نہیں تھی ہماری تعداد پوری تھی، وہ ٹیپ نکال کر سن لیں اس کے باوجود میں نے کہا تھا بانی پی ٹی آئی آئیں مل کر حکومت چلاتے ہیں لیکن انہوں نے کہا کہ بنی گالہ کی سڑک بنوا دیں تو میں نے ہفتے 10 دن میں سڑک بنا دی، اس کے بعد وہ لندن چلے گئے اور وہاں دھرنوں کا پلان بنایا، ان سب نے مل کر پلان بنایا کہ نواز شریف کی حکومت کو ختم کرنا ہے، یہ لوگ لندن سے واپس آئے اور دھرنا دے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آڈیو لیکس کیس: ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاریآڈیو لیکس کیس: ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاریپی ٹی اے، ایف آئی اے ، آئی بی اور پیمرا کی جانب سے درخواستیں بدنیتی پرمبنی تھیں ، چاروں اداروں نے اکٹھے ایک اسکیم کے تحت درخواستیں دائر کیں: عدالتی فیصلہ
مزید پڑھ »

آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدآئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدبانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں: سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

جیل میں خوش ہوں، آدھا دن بلیوں اور چھپکلیوں سے مقابلے میں گزر جاتا ہے: یاسمین راشدجیل میں خوش ہوں، آدھا دن بلیوں اور چھپکلیوں سے مقابلے میں گزر جاتا ہے: یاسمین راشدسابق صدر عارف علوی نے لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

خواہش تھی ن لیگ اپوزیشن میں بیٹھے اور حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے: مولانا فضل الرحمانخواہش تھی ن لیگ اپوزیشن میں بیٹھے اور حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے: مولانا فضل الرحماننواز شریف کو میری تجویز پر غور کرنا چاہیے، مجھے علم ہے کہ الیکشن نتائج پر مجھ سے زیادہ نواز شریف پریشان ہیں، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیاوزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد ن لیگ جنرل کونسل اجلاس میں نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کے معاہدے کو خفیہ رکھنے کا اعتراف کرلیابانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کے معاہدے کو خفیہ رکھنے کا اعتراف کرلیاماضی میں فرح گوگی کا دفاع کرنے والے بانی پی ٹی آئی نےآج اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک کے دوران فرح گوگی سے بھی اظہار لاتعلقی کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:36:54