وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد ن لیگ جنرل کونسل اجلاس میں نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کیا جائے گا۔

اوری تصویر لینے اور ہاتھ ملانے کے کتنے لاکھ لیتے ہیں؟

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ن لیگ کی صدارت سے استعفیٰ دےدیا ، شہبازشریف نےپارٹی صدارت سےاپنا استعفیٰ پارٹی قائدنوازشریف کو بھجوایا۔ن لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو طلب کیا جا چکا ہے ، ن لیگ جنرل کونسل 28 مئی کو نواز شریف کوپارٹی صدرمنتخب کرے گی۔پارٹی کو ازسرنو متحرک کرنے سے متعلق مشاورتی اجلاس میں سینئر رہنماؤں کی جانب سے تجویز دی گئی تھی کہ حکومتی اورپارٹی عہدوں کو الگ کیا جائے، اس حوالے سے پارٹی کے سینئر رہنماعرفان صدیقی نے اے آر وائی نیوز کی خبر کی تصدیق کردی...

عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ امکان ہے قائد مسلم لیگ کی پارٹی صدارت سنبھالیں گے، ایک دو ماہ میں اس بارے میں فیصلہ ہو جائے گا۔ ن لیگ کے معتبر ذرائع کا کہنا تھا کہ ن لیگی قائد کو دوبارہ پارٹی کا صدر بننے کا مشورہ دیا گیا ہے، وہ جلد پارٹی عیدیداروں سے ملاقاتوں کا آغاز کریں گے۔بانی پی ٹی آئی مذاکرات کے لئے کیوں رضامند ہوئے؟ پرویز الہٰی نے وجہ بتادیاہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکےجاؤ، چیف جسٹس برہمسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خفیہ معلومات اور دستاویزات کی تشہیر کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف اس بار وزیر اعظم بننے پر آمادہ نہیں تھے: سینیٹر عرفان صدیقینواز شریف اس بار وزیر اعظم بننے پر آمادہ نہیں تھے: سینیٹر عرفان صدیقیپارٹی میں رائے ہے کہ نواز شریف پارٹی کی صدارت سنبھالیں، شہباز شریف کے پاس اتنا وقت نہیں کہ پارٹی کو دے سکیں: سینیٹر عرفان صدیقی کی گفتگو
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،باہمی تعاون بڑھانے پرتبادلہ ...اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے ملاقات کی .
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفیٰ دے گی یا نہیں؟ چیئرمین نے کیا کہا؟پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفیٰ دے گی یا نہیں؟ چیئرمین نے کیا کہا؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی کے اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی حامد رضا کی تجویز پر واضح جواب دے دیا۔
مزید پڑھ »

کسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکمکسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کو کلین چٹ مل گئیتوشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کو کلین چٹ مل گئیاسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی اور کہا عدالت چاہے توسابق وزیراعظم نواز شریف کو مقدمے سے بری کردے۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات میں کیا بات ہوئی ؟شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات میں کیا بات ہوئی ؟ریاض : وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:51:45