عمران خان نے کہا جو ہوا معاف کرنے کو تیار ہوں، مذاکرات کے راستے کھولے جائیں: بیرسٹر گوہر

Imran Khan خبریں

عمران خان نے کہا جو ہوا معاف کرنے کو تیار ہوں، مذاکرات کے راستے کھولے جائیں: بیرسٹر گوہر
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی سے بات کرکے مذاکرات کا آغاز کریں گے: چیئرمین پی ٹی آئی

۔ فوٹو فائل

اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا آج وکلاء کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی جس میں عمران خان نے کہا بیٹوں سے ان کی بات نہیں کروائی جا رہی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی سے بات کرکے مذاکرات کا آغاز کریں گے، مذاکرات کرنا پی ٹی آئی کا اپنا فیصلہ ہے لیکن محمود خان اچکزئی اور دیگر جماعتوں کے ساتھ اتحادہے انھیں اعتماد میں لیں گے، مذاکرات الائنس کی سطح پر بھی ہوں گے، پی ٹی آئی خود بھی آغازکر سکتی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کو مذاکرات کے لیے کوئی خط نہیں لکھا، سپریم کورٹ کے مذاکرات کے آپشن کا جواب بھی پی ٹی آئی دے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہچیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہملک کو درپیش سنگین مسائل کے تناظر میں عمران خان کسی بھی سنجیدہ فریق سے بات چیت کرنے کو تیار ہیں، ذرائع عمران خان
مزید پڑھ »

عمران اور بشریٰ بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے ہیں: عظمیٰ بخاریعمران اور بشریٰ بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے ہیں: عظمیٰ بخاریعمران خان اور ان کی اہلیہ دونوں جیل میں نہیں خالہ کے گھر میں ہیں، آپ پریشان نہ ہوں: بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
مزید پڑھ »

عدت نکاح کیس کا فیصلہ نہ سنانا پری پلان کا حصہ ، جج پر دباؤڈالا گیا :تحریک ...چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ نہ سنانا پری پلان کا حصہ ہے .جج پر کیس نہ سننے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔شبلی فراز اور عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خاور مانیکا نے عدالت میں نامناسب الفاظ کا استعمال کیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا  یہ وہ کیس ہے جو 2 دن میں مکمل ہو چکا تھا.
مزید پڑھ »

احمد شہزاد نے عثمان خان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھا دیااحمد شہزاد نے عثمان خان کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوال اٹھا دیااحمد شہزاد نے کہا کہ آپ نے عثمان خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے، تو آپ نے انہیں کیوں شامل کیا؟ ہمدردی حاصل کرنے کے لیے؟
مزید پڑھ »

حماس کا جنگ بندی قرارداد کی منظوری پر اہم بیانحماس کا جنگ بندی قرارداد کی منظوری پر اہم بیانغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ منصوبے کے اصولوں پر عمل درآمد کے لیے ثالثوں کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں۔
مزید پڑھ »

ہماری تحریک میں مولانا فضل الرحمان آن بورڈ ہیں، بیرسٹر گوہر خانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہماری تحریک میں مولانا فضل الرحمان آن بورڈ ہیں، جے یو آئی کے ساتھ مشترکہ جلسہ بھی ہوسکتا ہے، تحریک انصاف کی لیڈرشپ رواں ہفتے جے یو آئی سے ملاقات کرے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جو لوگ کرپٹ سسٹم کے بینیفشری ہوتے ہیں وہ کبھی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:37:54