فنکاروں پر پابندی لگانا ٹھیک نہیں ہے، یہ سیاست کے داؤ پیچ ہیں، سیاست دانوں کو خوش کرنے کے لیے پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندی کی حمایت نہیں کرسکتا: راجیو کھنڈیلوال
فنکاروں پر پابندی لگانا ٹھیک نہیں ہے، یہ سیاست کے داؤ پیچ ہیں، سیاست دانوں کو خوش کرنے کے لیے پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندی کی حمایت نہیں کرسکتا: اداکار کی گفتگو__فوٹو: فائل
سوشل میڈیا پر راجیو کا ایک ویڈیو کلپ زیرِ گردش ہے جس میں وہ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دے رہے ہیں جب کہ اداکار نے اس گفتگو میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کرنے کی بھی سخت مخالفت کی۔ راجیو کھنڈیلوال کا کہنا تھا کہ یہ سیاست ہے جو کہ بہت غلط ہے، فنکاروں پر پابندی عائد کرنے والے کون ہوتے ہیں، سیاست دان! کچھ چیزوں کو خاص طور سے جس سے دونوں ممالک کے درمیان امن بڑھ سکتا ہے، انہیں سیاست سے دور رکھنا چاہیے۔
راجیو نے زور دیتے ہوئے کہا اب ایسا تو نہیں ہوتا کہ پاکستان کی حکومت فنکاروں کو ایجنٹ کی تربیت دے کے بھیجے گی، پتا نہیں لیکن مجھے تو وہاں سے بہت پیار محبت ملتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2 لاکھ سے زیادہ فالوورز والی سوشل میڈیا انفلوئنسر 'ریل' بناتے ہوئے کھائی میں گرکر ہلاکبھارتی وی لاگر آنوی پیشے کے اعتبار سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ تھیں جو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سفر کے تجربات شیئر کیا کرتی تھیں
مزید پڑھ »
'یار' لفظ کہنے پر نانی سے بہت ڈانٹ پڑتی تھی، ماہرہ خاناداکارہ اپنی والدہ کی طرح اپنی نانی کے بھی بہت زیادہ قریب تھیں
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیںشادی کے فوراََ بعد ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کے حمل کی خبریں سرگرم ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »
ہم اپنی ہر صبح کا آغاز چائے کی پیالی سے کرتے، پچھلے سارے دن کی کارگزاری پر نظر ...مصنف:محمد سعید جاویدقسط:322خوش قسمتی سے مجھے بہت ہی اچھے ساتھی مل گئے تھے۔ میرے دو اور ساتھی ایڈمنسٹریٹر تھے جن میں سے ایک مسز عائشہ ملک،جو امریکہ سے تعلیم یافتہ تھیں اور بہت ہی سلجھی ہوئی، محنتی اور ذہین خاتون تھیں۔ اچھے خاندان سے تعلق رکھنے کے باوجود ان پر غرور کا شائبہ تک نہ تھا، اتنی با اخلاق تھیں کہ کسی کو ڈانٹنا بھی ہوتا تھا تو ایسا لگتا تھا...
مزید پڑھ »
’ اگر آپ میں دم ہے تو سامنے آئیں‘، شامی ثانیہ سے شادی کی خبروں پر پھٹ پڑےبھارتی میڈیا میں حال ہی میں ثانیہ مرزا اور فاسٹ بولر محمد شامی کی مستقبل میں شادی کرنے کی افواہیں گردش کرنا شروع ہوئی تھیں
مزید پڑھ »
کس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہاداکار جوڑے کی شادی سادگی سے ہونے کی وجہ یہ تھی کہ امتیابھ بچن کی والدہ اور ابھیشیک کی دادی تیجی بچن سخت بیمار اور اسپتال میں داخل تھیں
مزید پڑھ »