ہم اپنی ہر صبح کا آغاز چائے کی پیالی سے کرتے، پچھلے سارے دن کی کارگزاری پر نظر ...

پاکستان خبریں خبریں

ہم اپنی ہر صبح کا آغاز چائے کی پیالی سے کرتے، پچھلے سارے دن کی کارگزاری پر نظر ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

مصنف:محمد سعید جاویدقسط:322خوش قسمتی سے مجھے بہت ہی اچھے ساتھی مل گئے تھے۔ میرے دو اور ساتھی ایڈمنسٹریٹر تھے جن میں سے ایک مسز عائشہ ملک،جو امریکہ سے تعلیم یافتہ تھیں اور بہت ہی سلجھی ہوئی، محنتی اور ذہین خاتون تھیں۔ اچھے خاندان سے تعلق رکھنے کے باوجود ان پر غرور کا شائبہ تک نہ تھا، اتنی با اخلاق تھیں کہ کسی کو ڈانٹنا بھی ہوتا تھا تو ایسا لگتا تھا...

د نیا بھر میں بدعنوانیوں کی شکایات ہوتی ہیں، اہل فرم کی خدمات ...

دوسرا ساتھی ڈاکٹرخان تھا جو ابھی جوان ہی تھا، لیکن اس عمر میں وہ بے حد محنتی، ذہین اور زبردست منتظم تھا۔ ہسپتال سے متعلق ہر قسم کے علم پر اسے عبور حاصل تھا اور وہ گھنٹوں اس پر سیر حاصل گفتگو کر سکتا تھا۔ عموماً بہت کم ڈاکٹر ایسے ہوتے ہیں جو اپنے پیشے کے علاوہ کسی دوسرے موضوع میں دلچسپی لیں، لیکن ڈاکٹر خان کو جتنا شعور اپنے میدان عمل میں تھا اتنا ہی عبور اس کو ملکی سیاست، تاریخ، جغرافیہ اور اردو یا انگریزی ادب پر بھی تھا۔فارغ وقت میں اس کے ہاتھ میں کتاب رہتی تھی۔ ایک اور بھی ساتھی تھے، لیکن ان...

ہم اپنی ہر صبح کا آغاز چائے کی ایک پیالی سے کرتے، اس دوران پچھلے سارے دن کی کارگزاری پر نظر ڈالتے اور مسئلے مسائل سنتے، ایک دوسرے کو مشورہ دیتے، نئے دن کے پروگرام بناتے، اور پھر اپنے اپنے کام میں جٹ جاتے۔سیاسی داؤ پیچ پر ہم یقین نہیں رکھتے تھے، میں اور عائشہ توبیرون ملک میں رہنے کی وجہ سے وطن کی مقامی سیاست کو سمجھ ہی نہ سکتے تھے اور ڈاکٹر خان یہ سب کچھ سمجھتا تھا لیکن اس کے پاس ان فضول کاموں کے لیے اتنا وقت ہی نہیں تھا۔ ہم تینوں نے اپنے آپ کو ہر قسم کی بداعمالیوں اور مالیاتی بد عنوانیوں سے...

ہسپتال اپنی ترقی کی منزلیں تیزی سے طے کر رہا تھا، جس کا بڑا سبب ہسپتال کے قابل ترین ڈاکٹروں، مؤثرانتظامیہ اور ماتحت عملے کی انتھک محنت تھی، اعلیٰ انتظامیہ نے بھی قدم قدم پر بہت تعاون کیا اور ہماری مسلسل رہنمائی کی۔ان کی طرف سے اپنی اہمیت کا اعتراف ہوتے ہی سب نے بہت محنت، لگن اور ایمانداری سے اپنا کام کیا اور اعلیٰ معیار کی خدمات کو عروج تک پہنچا دیا۔ ہم نے بھی ہمیشہ عملے کی ان کاوشوں پر داد و تحسین دینے میں فراخدلی سے کام لیا۔ گو کچھ ساتھی سمجھانے کے انداز میں کہتے رہتے تھے کہ آپ ان ملازمین کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، وقت آگیا کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے: محسن نقویٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، وقت آگیا کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے: محسن نقویآج کی شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی، پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »

امیشا پٹیل کی 'غدر 3' میں کام کرنے کیلئے اہم شرطامیشا پٹیل کی 'غدر 3' میں کام کرنے کیلئے اہم شرطہم اپنی ہر ضرورت سے زیادہ فلم کو اہمیت دیتے ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »

سمندری طوفان کے باعث بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئیسمندری طوفان کے باعث بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئیتیسرے درجے کا سمندری طوفان بیرل آج رات یا پیر کی صبح بارباڈوس سے ٹکرائے گا
مزید پڑھ »

ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویمحسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے، ہمارا سب سے بڑا چیلنج ٹیم کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا سے شرمناک شکست پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفانامریکا سے شرمناک شکست پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفانسوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے، جبکہ سابق کرکٹرز کی جانب سے قومی ٹیم پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »

فخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھےفخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھےسابق کرکٹر نے بھی قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:21:51