ہم اپنی ہر ضرورت سے زیادہ فلم کو اہمیت دیتے ہیں، اداکارہ
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کیلیے درخواست دائرکولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگارکوئنٹن ڈی کوک نے ٹی 20 میں اہم سنگ میل اپنے نام کر لیاکوچ اظہر محمود بھی الزامات پر بھڑک اٹھےٹویٹبالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ امیشا پٹیل نے میگا اسٹار سنی دیول کی غدر فرنچائز کے تیسرے حصے میں کام کرنے کے لیے متاثر کُن اسکرپٹ کی شرط رکھ دی۔
اسی دوران ایک مداح نے امیشا پٹیل سے سوال کیا کہ فلم ‘غدر 3′ میں آپ کا اسکرین ٹائم بڑھایا جاسکتا ہے؟ کیونکہ فلم کے جس سین میں آپ نہیں ہوتیں تو میں وہاں سوجاتا ہوں، میں صرف آپ کو دیکھنے کے لیے اپنی محنت کی کمائی سے سینما گھر جاتا ہوں۔ امیشا پٹیل نے کہا کہ بطورِ اداکار، کوئی بھی خود غرض نہیں ہو سکتا، ہم اپنی ہر ضرورت سے زیادہ فلم کو اہمیت دیتے ہیں، مجھے غدر کے اپنے کردار سکینہ سے بہت محبت ہے اور میں اپنے تمام مداحوں کی سکینہ سے پیار کی بھی قدر کرتی ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امیشا پٹیل نے غدر تھری میں کام کرنے کی شرط رکھ دیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ وہ سنی دیول کی غدر فرنچائز کے تیسرے حصے میں اسی صورت کام کریں گی اگر انہیں اسکے سکرپٹ نے متاثر کیا۔ یاد رہے کہ انہیں آخری بار انیل شرما کی 2023 کی فلم 'غدر 2' میں دیکھا گیا جبکہ امیشا نے اس سلسلے کی پہلی فلم2001 کی' غدر: ایک پریم کتھا میں' بھی کام کیا تھا۔ 49 سالہ...
مزید پڑھ »
بھارتی سپراسٹار کی فلم میں کام کرنے کیلئے ڈھائی ارب روپے کی ڈیمانڈبھارتی سپراسٹار کے ڈھائی ارب روپے کی ڈیمانڈ کرنے اور مرضی کے ڈائریکٹر کے ساتھ کام کرنے کی شرط پر پروڈیوسر نے فلم سے ہاتھ پیھچے کھینچ لیا۔
مزید پڑھ »
گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیہندوجا خاندان کے 4 افراد کو اپنے جنیوا کے ولا میں کام کرنے کیلئے بھارت سے لائے گئے گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
سونیا حسین نے عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے وجہ بتادیعمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی اور میں نے فلم کی ٹیم سے ملاقات بھی کی تھی: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
روسی صدر پوتن نے غیرملکی ورکرز کے لیے بڑا اعلان کردیاروس میں کام کرنے والے غیرملکی ورکرز کو سہولت فراہم کرنے کے لیے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
سونیا حسین کا عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کا انکشافمجھے معروف بھارتی اداکار سنتوش کمار کی پرانی فلم کے ریمیک میں بھی کام کرنے کی پیشکش ہوئی، اداکارہ
مزید پڑھ »