بھارتی سپراسٹار کے ڈھائی ارب روپے کی ڈیمانڈ کرنے اور مرضی کے ڈائریکٹر کے ساتھ کام کرنے کی شرط پر پروڈیوسر نے فلم سے ہاتھ پیھچے کھینچ لیا۔
تھالاپاتھی وجے بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہیں اور شائقین صرف ان کا نام سن کرہی فلمیں دیکھنے کے لیے سینما میں دھاوا بول دیتے ہیں۔ ان کی فلم ’گریٹسٹ آف آل ٹائم‘ اس سال ستمبر میں ریلیز ہوگی جس کے لیے مبینہ طور پر انھوں نے 200 کروڑ روپے کی فیس وصول کی ہے۔
ٹریک ٹالی ووڈ کی رپورٹ کے مطابق ابھی تک فلم کے پروڈیوسر کے حوالے سے کچھ بھی طے نہیں ہوا ہے، تاہم کے وی این پروڈکشن کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ فلمیں چھوڑنے سے پہلے وجے ’دی گریٹسٹ آف آل ٹائم‘ میں نظر آئیں گے، اس کے علاوہ اگر پروڈیوسر سے بات بن گئی تو پھر ’تھالاپاتھی 69‘ بھی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی سرکاری ایجنسی مودی سرکار کی انتخابی مہم کی آلہ کار بن گئیبھارتی سرکاری ایجنسی مودی سرکار کی انتخابی مہم کی آلہ کار بن گئی اور انتخابی نعروں کی تشہیر میں کروڑوں روپے خرچ کرنے لگیں۔
مزید پڑھ »
کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی شرکت : دی کرانیکلز آف عمر وعیار آن لائن پیش کی جائیگیکانز فلم مارکیٹ میں پراڈکشن ہاؤس مارچے ڈو فلم (Marche Du Film)کی بی ٹو بی آن ڈیمانڈ سروس سناڈو(Cinando)کے ذریعے اپنی اینیمیٹڈ فیچرفلم کوآن لائن پیش کرے گا
مزید پڑھ »
فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ہیروئن کون ہوں گی؟ اعلان ہوگیابھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ میں ان کے مدِ مقابل ساؤتھ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان دینے پر سعید انور تنقید کی زد میں آگئےسعید انور کا کام کرنے والی خواتین سے متعلق ایک بیان وائرل ہو ا جس میں انہوں نے عورت کی ملازمت کو طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم کی پیشکش ٹھکرا دیانکیتا لوکھنڈے نے فلمساز کرن جوہر کی ویب سیریز اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3 میں کام کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ یہ فلم نہیں ویب سیریز ہے
مزید پڑھ »
ایٹمی طاقت رکھنے والے پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں؛ فاروق عبداللہبھارتی وزیر دفاع نے آزاد کشمیر کو ہندوستان میں ضم کرنے کی دھمکی دی تھی
مزید پڑھ »