بھارتی سرکاری ایجنسی مودی سرکار کی انتخابی مہم کی آلہ کار بن گئی اور انتخابی نعروں کی تشہیر میں کروڑوں روپے خرچ کرنے لگیں۔
ہندوتوا نظریہ بھارت میں چند حلقوں تک محدود سمجھا جاتا تھا لیکن آج یہ ملکی سیاست کامحوربن چکا ہے، بھارتی سیاست میں انتہا پسند ہندوؤں نےجامع حکمت عملی کے تحت بھارت کی سیکولر شناخت کو عملی طورپرختم کردیا۔ہندوتوانظریہ اوراقلیتوں کےدشمن مودی کی شخصی تشہیرمیں سب سےبڑاکردار الیکٹرانک اورسوشل میڈیا کا ہے، جس میں مودی کومسیحابناکرپیش کیا گیا۔
اس حوالےسے حال ہی میں الجزیرہ کی ایک رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جس کے مطابق ’’بھارتی سرکاری ایجنسی سنٹرل بیورو آف کمیونیکیشن بی جے پی کے انتخابی نعروں کی تشہیر میں کروڑوں روپے خرچ کر رہی ہے‘‘۔ حال ہی میں نشر ہونے والے ایک اشتہار میں مودی کو بھگوان کا درجہ دے دیا گیا، درج کردہ شکایت کے مطابق ’’بی جےپی ان اشتہارات میں عوامی فنڈز کا غلط استعمال کر کے انتخابی قواعد کی خلاف ورزی کر رہی ہے”۔
رپورٹ کے مطابق مئی 2023میں مودی سرکارنے اپنی اشتہاری مہم کوتیزکرنےکےلیےسی بی سی کابجٹ 275فیصدبڑھاکر2بلین روپے سے تقریباً 7.5 بلین روپے کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی وزیر اعظم مودی انتخابی مہم میں پاکستان کا نام لیے بغیر نہ رہ سکےپاکستان بھارتی سیاست دانوں کے حواس پر چھا گیا ہے، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی آخر کار انتخابی مہم میں پاکستان کا نام لیے بغیر نہ رہ سکے
مزید پڑھ »
مودی سرکارکی پالیسیوں سے نالاں بھارتی فوجی اپنی جانیں لینے لگےمودی سرکار کی پالیسیوں سےنالاں بھارتی فوجی اپنی جانیں لینے لگے، خودکشیوں کے رحجان کی شرح میں سنگین حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔
مزید پڑھ »
مودی سرکار بھارت میں تسلط قائم کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے، سی این اینبھارت میں صحافتی آزادی سنگین صورت حال کا شکار ہے، بھارتی غیر جانب دار صحافت اور آزاد میڈیا مودی سرکار کی انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھ گئے۔
مزید پڑھ »
مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکاراقتدار کی حوس میں اندھی مودی سرکار کا ایجنڈا صرف ہندوتوا کا فروغ ہے، مسلمانوں پر بھارت کی زمین تنگ کردی گئی ہے
مزید پڑھ »
کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتارملزمان کے خلاف مودی سرکار سے تعلقات کی تحقیقات جاری
مزید پڑھ »
مودی نے اپنے ڈانس کی میم خود شیئر کر دی، لوگ ہنسنے پر مجبوربھارتی وزیراعظم نریندر مودی جو ان دنوں لوک سبھا الیکشن مہم میں مصروف ہیں تاہم اسی مصروفیت کے دوران انہوں نے اپنی مزاحیہ میم خود ری ٹوئٹ کی ہے۔
مزید پڑھ »