کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی شرکت : دی کرانیکلز آف عمر وعیار آن لائن پیش کی جائیگی

Animated Movie خبریں

کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی شرکت : دی کرانیکلز آف عمر وعیار آن لائن پیش کی جائیگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

کانز فلم مارکیٹ میں پراڈکشن ہاؤس مارچے ڈو فلم (Marche Du Film)کی بی ٹو بی آن ڈیمانڈ سروس سناڈو(Cinando)کے ذریعے اپنی اینیمیٹڈ فیچرفلم کوآن لائن پیش کرے گا

پاکستانی تھری ڈی پراڈکشن ہاؤس کانز فلم فیسٹیول میں اپنی تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچر فلم 'دی کرانیکلز آف عمر و عیار' نمائش کیلئے پیش کر رہا ہے۔

کانز فلم مارکیٹ میں پراڈکشن ہاؤس مارچے ڈو فلم کی بی ٹو بی آن ڈیمانڈ سروس سناڈوکے ذریعے اپنی اینیمیٹڈ فیچرفلم کوآن لائن پیش کرے گا۔ تاہم تصوراتی خیالات کے ساتھ کہانی میں ایک گہرا تھیم بھی ہے جو ہر عمر کے سامعین کے ساتھ چلتا ہے۔ حقیقی تعلق اور خود غرضی پر قابو پانے کی جستجو، عمر و عیار کا سفر نسل، جنس،طبقے، عمر اور شخصیت کے فرق سے بالا تر بننے کی طاقت کے ثبوت کا اظہار ہے۔

اس کے علاوہ کمپنی نے 2 شاندار ٹوڈی اینیمیٹڈ سیریز بھی تیار کی ہیں۔ ماحولیاتی آلودگی پر توجہ مرکوز کرنے کیلئے Aria and the Magic Jungle اور بچپن کی نشونما پر 'Yolki and Hatch' سیریز ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’دی گلاس ورکر‘ اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب’دی گلاس ورکر‘ اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب’دی گلاس ورکر‘ ملکی تاریخ کی پہلی فلم ہے جسے عالمی میلے اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول 2024 میں سرکاری مقابلے کے لیے چنا گیا ہے
مزید پڑھ »

'یہ ناقابل قبول ہے'، ماہرہ خان کا لٹریچر فیسٹیول حملے پر بیان آگیا'یہ ناقابل قبول ہے'، ماہرہ خان کا لٹریچر فیسٹیول حملے پر بیان آگیاپاکستان لٹریچر فیسٹیول میں ماہرہ خان کی تقریر کے دوران ہجوم کی جانب سے اداکارہ پر کوئی نامعلوم چیز پھینکی گئی تھی
مزید پڑھ »

ایران کے فلمی ہدایت کار کو 8 سال قید اور کوڑے مارنے کی سزاتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایران میں عدالت نے معروف ایرانی ہدایت کار محمد رسولوف کو 8 سال قید، کوڑے مارنے اور بھاری جرمانے کی سزا سنادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی ڈائریکٹر کی نئی فلم کانز فلم فیسٹیول میں شامل کی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق ایرانی ہدایت کار محمد رسولوف کے وکیل کا کہنا ہے کہ عدالت نے قومی سلامتی کے جرائم کے الزام میں سزا سنائی اور...
مزید پڑھ »

فلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ہیروئن کون ہوں گی؟ اعلان ہوگیافلم ’سکندر‘ میں سلمان خان کی ہیروئن کون ہوں گی؟ اعلان ہوگیابھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ میں ان کے مدِ مقابل ساؤتھ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کے ماضی کے ستارے ایک مرتبہ پھر جگمگانے کو تیارپاکستان کرکٹ کے ماضی کے ستارے ایک مرتبہ پھر جگمگانے کو تیاریونس خان کی قیادت میں پاکستان لیجنڈز کی ٹیم جولائی میں انگلینڈ میں ہونیوالی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھ »

صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے؟صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے؟24 گھنٹوں کی تقسیم کے متعلق پیش کی جانے والی ان تجاویز کا مقصد لوگوں کی صحت میں بہتری لانے میں مدد دینا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 15:10:54