روسی صدر پوتن نے غیرملکی ورکرز کے لیے بڑا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

روسی صدر پوتن نے غیرملکی ورکرز کے لیے بڑا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

روس میں کام کرنے والے غیرملکی ورکرز کو سہولت فراہم کرنے کے لیے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر نے ازبکستان کے مزدوروں کو مزید سہولیات دینے کا وعدہ کیا ہے۔ انھوں نے اپنے ازبک ہم منصب شوکت مرزیوئیف کے ساتھ بات چیت کے بعد ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا اعلان کیا۔

پوتن نے کہا کہ روس ازبکستان سے کام کی تلاش میں آنے والے ورکرز کو اچھے حالات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا۔انھوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ کام کرنے والے ازبک شہریوں کو اچھے حالات اور سماجی تحفظ فراہم کرنے کے لیے روسی حکام ہر ممکن اقدام کررہے ہیں۔ ر ہم مائیگریشن ڈوزیئر کے تمام اہم مسائل پر ازبک حکام کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں گے۔

ولادیمیر پوتن کے مطابق ازبکستان سے تعلق رکھنے والے 10 لاکھ سے زائد شہری روس میں مقیم ہیں جو زیادہ تر تعمیرات، ہاؤسنگ، کمیونل سروسز، ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کے شعبوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ روسی سربراہ مملکت کا کہنا تھا کہ روسی معیشت کی ترقی میں ازبک شہریوں کے کردار کو سراہتے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ ان کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی رقم ازبکستان کی معیشت کے لیے، ملک کے مختلف علاقوں میں رہنے والے خاندانوں کے لیے ایک سنجیدہ مدد ہے۔ممبئی سے حجاج کرام کا پہلا قافلہ سعودی عرب کیلئے روانہسعودی عرب: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں موجود دہشت گرد خطے کے امن کے لیے بڑا خطرہافغانستان میں موجود دہشت گرد خطے کے امن کے لیے بڑا خطرہروسی وزیر دفاع نے افغانستان میں موجود دہشت گردوں کو خطے کے امن کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔.................
مزید پڑھ »

فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور جعفر مندو خیل بلوچستان کا گورنر تعینات کرنے کا فیصلہفیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور جعفر مندو خیل بلوچستان کا گورنر تعینات کرنے کا فیصلہبلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے لیے راولپنڈی ڈویژن کے صدر سردار سلیم حیدر کو گورنر نامزد کردیا
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ ، بڑی خبر آگئیسرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ ، بڑی خبر آگئیاسلام آباد : سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، حکومت نے پنشن کے بوجھ کو کنٹرول کرنے کے لیے بڑا عندیہ دے دیا۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیاآسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیامچل مارش میگا ایونٹ کے دوران آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے
مزید پڑھ »

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیاآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، 15 رکنی اسکواڈ میں صائم ایوب، محمد رضوان، عثمان خان، فخر زمان شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

’’مصنوعی ذہانت دنیا کی تمام ملازمتوں کا خاتمہ کردے گی‘‘’’مصنوعی ذہانت دنیا کی تمام ملازمتوں کا خاتمہ کردے گی‘‘دنیا کی معروف ترین کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے روزگار کے خاتمے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 17:35:37