اسلام آباد : سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ، حکومت نے پنشن کے بوجھ کو کنٹرول کرنے کے لیے بڑا عندیہ دے دیا۔
آسمان سے برستے پانی کے ساتھ مچھلیوں کی بارش! نا قابل فراموش ویڈیو
پریس کانفرنس میں حکومت نے پنشن کے بوجھ کو کنٹرول کرنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکومت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ پیکیج سے نئے بیل آؤٹ پیکج سے قبل اصلاحات کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ پنشن کابوجھ کم کرناپاکستان میں سروس کادورانیہ بڑھانےکےحوالےسےمعاملات زیر غور ہیں، جب تجاویزحتمی شکل اختیارکرجائیں گی توآپ کوآگاہ کردیاجائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: اوگرا کا اہم بیان آگیااسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی، تیل کی قیمتیں کی ڈی ریگولیشن پالیسی کے بارے میں حتمی فیصلہ وفاقی حکومت پر منحصر ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائدسعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے اور خادم حرمین شریفین نے اس پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان سے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی : پاکستان سے یو اے ای جانے مسافروں کے لئے پروازوں کی منسوخی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی۔..................
مزید پڑھ »
سلمان خان کی اگلی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئیممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اُن کی اگلی نئی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے سمری تیار کرلی گئی۔
مزید پڑھ »
سندھ میں سرکاری ملازمتوں سے متعلق بڑی خبرسندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو سندھ بھر میں سرکاری بھرتیوں کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »