امیشا پٹیل نے غدر تھری میں کام کرنے کی شرط رکھ دی

پاکستان خبریں خبریں

امیشا پٹیل نے غدر تھری میں کام کرنے کی شرط رکھ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ وہ سنی دیول کی غدر فرنچائز کے تیسرے حصے میں اسی صورت کام کریں گی اگر انہیں اسکے سکرپٹ نے متاثر کیا۔  یاد رہے کہ انہیں آخری بار انیل شرما کی 2023 کی فلم 'غدر 2' میں دیکھا گیا جبکہ امیشا نے اس سلسلے کی پہلی فلم2001 کی' غدر: ایک پریم کتھا میں' بھی کام کیا تھا۔  49 سالہ...

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں مظاہرین کا کےالیکٹرک کے عملے پر ...امیشا پٹیل نے" غدر تھری" میں کام کرنے کی شرط رکھ دیممبئی بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ وہ سنی دیول کی غدر فرنچائز کے تیسرے حصے میں اسی صورت کام کریں گی اگر انہیں اسکے سکرپٹ نے متاثر کیا۔

یاد رہے کہ انہیں آخری بار انیل شرما کی 2023 کی فلم"غدر 2" میں دیکھا گیا جبکہ امیشا نے اس سلسلے کی پہلی فلم2001 کی" غدر: ایک پریم کتھا میں" بھی کام کیا تھا۔ 49 سالہ امیشا نے ان خیالات کا اظہار ایکس پر آسک می اینی کوئسچن کے سیشن کے دوران پرستاروں کے سوالوں کے جوابات کے دوران کیا۔اس موقع پر ایک پرستار نے ٹوئٹ کیا کہ"غدر تھری" میں کیا آپکا سکرین ٹائم بڑھایا جاسکتا ہے؟ دراصل جن سین میں آپ نہیں ہوتیں میں وہاں سوجاتا ہوں، صرف آپکو دیکھنے کےلیے اپنی محنت کی کمائی سے تھیٹر جاتا ہوں۔اسکے جواب میں امیشا نے کہا"غدر ٹو" ایک بہترین فلم تھی اور اسکا سکرین پلے سکرپٹ کے مطابق تھا، یہ بہت اہم ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کسی کو پسند کیا جائے...

انکا کہنا تھا کہ بطور اداکار کوئی خود غرض نہیں ہوسکتا اور اپنی ضرورت سے زیادہ اہمیت فلم کو دی جاتی ہے، مجھے اپنے" غدر"کے کردار"سکینہ" سے پیار ہے اور مجھے آپ تمام کی جانب سے سکینہ سے پیار کی بہت قدر ہے۔ امیشا نے کہا کہ لیکن اگر مجھے" غدر تھری"میں کام کی پیشکش کی گئی تو میں اسی صورت میں کام کرونگی کہ مجھے سکرپٹ مطمئن اور خوش کرے۔چھوٹی سی بچی جس کی آواز ارم محمود کو لاہور سے 600 کلومیٹر دور ایک جھونپڑی تک لے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی سپراسٹار کی فلم میں کام کرنے کیلئے ڈھائی ارب روپے کی ڈیمانڈبھارتی سپراسٹار کی فلم میں کام کرنے کیلئے ڈھائی ارب روپے کی ڈیمانڈبھارتی سپراسٹار کے ڈھائی ارب روپے کی ڈیمانڈ کرنے اور مرضی کے ڈائریکٹر کے ساتھ کام کرنے کی شرط پر پروڈیوسر نے فلم سے ہاتھ پیھچے کھینچ لیا۔
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ کا افتتاحی مقابلہ؛ امریکا اور کینیڈا مدمقابلٹی20 ورلڈکپ کا افتتاحی مقابلہ؛ امریکا اور کینیڈا مدمقابلامریکا کے کپتان موناک پٹیل نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی
مزید پڑھ »

تابش ہاشمی نے فلموں میں کام کرنے سے انکار کی وجہ بتا دیلاہور (ویب ڈیسک)ٹی وی  میزبان تابش ہاشمی نے فلموں اور ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق   تابش ہاشمی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کرنے کے ارادے کے بارے میں بات کی۔اُنہوں نے بتایا کہ میں فلم میں ہیرو کے دوست کا کردار نہیں ادا کرنا چاہتا اور پھر ایک وجہ یہ بھی...
مزید پڑھ »

سونیا حسین نے عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے وجہ بتادیسونیا حسین نے عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے وجہ بتادیعمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی اور میں نے فلم کی ٹیم سے ملاقات بھی کی تھی: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ مریم کے 100 روز، سروے میں 55 فیصد شہری صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئنوزیراعلیٰ مریم کے 100 روز، سروے میں 55 فیصد شہری صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئنسروے میں 60 فیصد نے 3 ماہ میں ان کی مقبولیت میں اضافے کی رائے دی
مزید پڑھ »

سیڈز آف سمر: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں ’خونیں‘ اسرائیلی آپریشن کیسے مکمل ہواسیڈز آف سمر: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں ’خونیں‘ اسرائیلی آپریشن کیسے مکمل ہوایرغمالیوں کو رہا کروانے کے لیے کیے گئے آپریشن کی منصوبہ بندی کرنے میں ہفتوں لگے تھے اور اس کی اجازت گذشتہ ہفتے اسرائیل کی جنگی کابینہ نے دی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 12:16:37