یرغمالیوں کو رہا کروانے کے لیے کیے گئے آپریشن کی منصوبہ بندی کرنے میں ہفتوں لگے تھے اور اس کی اجازت گذشتہ ہفتے اسرائیل کی جنگی کابینہ نے دی تھی۔
’ہیرے ہمارے ہاتھوں میں آ چکے ہیں‘: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں خفیہ اسرائیلی آپریشن کیسے مکمل ہواآئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ 25 سالہ نوا ارگمنانی کی رہائی کے لیے کیا گیا آپریشن باآسانی مکمل کر لیا گیا تھااسرائیل نے دو دن قبل وسطی غزہ سے اپنے چار شہریوں کو بازیاب کروایا تھا اور اس ریسکیو مشن کے دوران کیا کیا ہوتا رہا، اس کی تفصیلات اب منظرِ عام پر آنا شروع ہو گئی ہیں۔
اس آپریشن کو ’سیڈز آف سمر‘ کا نام دیا گیا تھا۔ عصام جمیل فاروقی نامی ایک عینی شاہد کا کہنا ہے کہ کچھ اسرائیلی فوجی ایک فرنیچر سے بھرے ٹرک میں آئے تھے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز کا کہنا ہے کہ 25 سالہ نوا ارگمنانی کی رہائی کے لیے کیا گیا آپریشن باآسانی مکمل کر لیا گیا تھا کیونکہ اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے اغوا کاروں کو سرپرائر دیا اور تمام گارڈز کو فوری ہلاک کر دیا۔سنیچر کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے فلسطینیوں کے بھیس میں دو اسرائیلی ٹیموں کے اہلکار غزہ میں داخل ہوئے
اسرائیلی فوجی اہلکار نوا کو وہاں سے کار میں لے گئے اور بعد میں انھیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے غزہ سے نکالا گیا۔ ان کی 246 روزہ آزمائش اب اختتام کو پہنچ چکی ہے۔ ڈاکٹر احمد الجمال کے 36 سالہ بیٹے عبداللہ الجمال ایک وقت میں صحافی تھے اور ماضی میں حماس کے ترجمان کی حیثیت سے بھی کام کر چکے تھے۔ لیکن ان تین یرغمالیوں کو غزہ سے باہر نکالتے وقت حالات میں بگاڑ پیدا ہوا۔ آئی ڈی ایف کے مطابق اس وقت اسرائیلی فوجی اہلکاروں پر فلسطینی جنگجوؤں نے حملہ کر دیا تھا۔
بعد میں منظرِعام پر آنے والی ویڈیوز میں سڑک پر لاشوں کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان ہی لمحات میں زیادہ تر فلسطینی مارے گئے۔ وسطی غزہ کے دو ہسپتال الاقصیٰ اور العودہ پہلے سے ہی دباؤ میں کام کر رہے تھے اور اس آپریشن کے بعد وہاں مزید زخمیوں بشمول بچوں کا رش بڑھ گیا۔وہ کہتے ہیں کہ ’میری دو بیٹیاں ماری گئی ہیں اور باقی زخمی ہیں۔‘فلسطینوں کے لیے بنائے گئے اقوام متحدہ کے ایک ادارے کے ڈائریکٹر سیم دوز کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم کے بھی کئی افراد اس حملے کے دوران پھنس گئے تھے۔
نوا ارگمانی کہتی ہیں کہ دورانِ قید انھیں کھانا تو دیا جاتا تھا لیکن وہ ناکافی ہوتا تھا اور انھیں شاز و نادر ہی باہر جا کر تازہ ہوا میں سانس لینے کی اجازت ہوتی تھی۔ امدادی ٹرکوں کو لوٹنے اور نذر آتش کرنے کے واقعات: وہ اسرائیلی رضا کار جو غزہ کے لیے امداد کی ’جنگ‘ لڑ رہے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ فوڈ پروگرام نے امریکی بندرگاہ سے غزہ کیلئے امداد کی فراہمی معطل کردیعالمی ادارے نے یہ فیصلہ اسرائیلی فوج کی جانب سے مغویوں کی رہائی کے آپریشن کے لیے امریکی بندرگاہ استعمال کرنے پر کیا۔
مزید پڑھ »
القسام بریگیڈ نے اہم بیان جاری کردیاعرب میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ آپریشن کے دوران 4 یرغمالیوں کو رہا کرایا تھا
مزید پڑھ »
عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہاعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگ فوری ختم کرے اور اسرائیلی فورسز مکمل طورپر غزہ کی پٹی سے انخلا کریں۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کی غزہ کے پناہ گزین کیمپ پر وحشیانہ بمباری،274 فلسطینی شہیدغزہ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسرائیل کی غزہ کے نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 274 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے 4 یرغمالیوں کی رہائی کی آڑ میں نصیرت کیمپ پر شدید بمباری کی۔ بمباری مبینہ طور پر 4 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کروانے کے بعد کی گئی۔ اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 689...
مزید پڑھ »
غزہ کے یرغمالیوں کے بارے میں بائیڈن کے تبصرے جنگ بندی کے مذاکرات کے لیے ...فلسطینی مزاحمتی گروپ نے اتوار کو کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے تبصرے کہ اگر حماس اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دے تو غزہ میں جنگ بندی ممکن ہو جائے گی، یہ مذاکرات کے لیے ایک 'دھچکا' ہے۔حماس نے کہا، 'ہم امریکی صدر کے اس مؤقف کی مذمت کرتے ہیں۔ مذاکرات کے تازہ ترین دور کے نتائج کی بنا پر تحریک ثالثین کی پیش کردہ تجویز پر متفق ہوئی جن کے لیے ہم اسے ایک...
مزید پڑھ »
پاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان نے غزہ کے علاقے رفح میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی بمباری اور اس میں فلسطینیوں کے زندہ جل مرنے کی شدید مذمت کی ہے
مزید پڑھ »