سابق کرکٹر نے بھی قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا
خیبر پختونخوا میں عید پر بھی لوڈ شیڈنگ؛ مختلف شہروں واپڈا کے خلاف احتجاجٹی20 ورلڈکپ؛ ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے ہرا دیاکیوی بولر نے ٹی20 ورلڈکپ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیابحری جہاز سے تیل کے رساؤ نے سنگاپور کے ساحلوں کو سیاہ کر دیابھارت کی ریاست مغربی بنگال میں ٹرین حادثہ، 15 افراد ہلاکجوائن واٹس ایپ چینل
2009 میں پاکستان کو ورلڈکپ جتوانے والے کپتان یونس خان نے بھی قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پہلے راؤنڈ سے قومی ٹیم کے باہر ہونے پر مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ فخر زمان کو بابراعظم کی جگہ کپتانی دینی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ رضوان، شاہین اور بابراعظم کے نام قیادت کیلئے گردش کررہے ہیں لیکن اوپنر فخر زمان نے ٹیم کیلئے سب سے زیادہ قربانی دی ہے، وہ کیوں قیادت کے اہل نہیں کیا وہ پررفامر نہیں ہیں؟۔سابق کپتان نے کہا کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں بھی فخر زمان کی نیوزی لینڈ کیخلاف اننگز میں پاکستان کو اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کی امید دلائی تھی۔ فخر واحد کرکٹر ہیں جنہوں نے ٹیم کیلئے اپنی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی وہ 4، 5 نمبر پر آکر کھیل رہے ہیں، تو وہ کیوں کپتانی کے اہل نہیں ہیں۔واضح رہے کہ گرین شرٹس ایونٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راشد لطیف نے بابر اعظم کو اہم مشورہ دے دیاانگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ اس وقت اعظم خان کی وکٹ کیپنگ ہے
مزید پڑھ »
اعظم کے بجائے رضوان سے کیپنگ کرائی جائے، سابق کپتانوں کا بابر کو مشورہکسی بھی ٹیم کے کپتان کو سب سے زیادہ ضرورت وکٹ کیپر کی ہوتی ہے، وکٹ کیپر میچ کو دیکھتے ہیں اور کپتان کو مشورے دیتے ہیں: راشد لطیف
مزید پڑھ »
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئےقومی کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں پھر سے اپنی دھاک بٹھادی، سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھ »
ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقویمحسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے، ہمارا سب سے بڑا چیلنج ٹیم کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا روس افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کر رہا ہے؟روس نے طالبان کو افغانستان کی حقیقی قوت تسلیم کر لیا ہے اور انہیں اپنے سب سے بڑے سالانہ اقتصادی فورم میں مدعو کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے، سابق کپتانقومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے۔
مزید پڑھ »