کسی بھی ٹیم کے کپتان کو سب سے زیادہ ضرورت وکٹ کیپر کی ہوتی ہے، وکٹ کیپر میچ کو دیکھتے ہیں اور کپتان کو مشورے دیتے ہیں: راشد لطیف
انگلینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست اور قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد سابق کپتان راشد لطیف اور رمیز راجا نے موجودہ کپتان بابر اعظم کو وکٹ کیپنگ محمد رضوان سے کروانے کا مشورہ دیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ کسی بھی ٹیم کے کپتان کو سب سے زیادہ ضرورت وکٹ کیپر کی ہوتی ہے، میں نے اور معین خان نے ٹیسٹ میچز اور ون ڈے میچز میں وکٹ کیپنگ کی ہے، ہم میچ کو پیچھے سے دیکھتے تھے لیکن اگر پیچھے کھڑا شخص ہی کیچز چھوڑنے لگے تو وہ اپنے کپتان کو کیا بتائے گا ؟ کوئی بھی کھیل چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا، اگر اس میں کمیونیکیشن مسنگ ہے تو آپ کیسے کھیلیں گے۔
Muhammad Rizwan Pakistan Team Ramiz Raja Shoaib Malik
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دیا۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز روٹیشن پالیسی کے مطابق نہیں کھیلے گیاطلاعات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم اس بات پر متفق ہیں کہ قومی ٹیم کا چناؤ انہی کھلاڑیوں میں سے کیا جائے گا جو ورلڈکپ کھیلیں گے۔
مزید پڑھ »
ماضی بھلا کر ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہبھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کو ماضی کو بھلاتے ہوئے پھر سے نکاح کرنے کا مشورہ دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم کی دُلہن کون ہوگی؟ کپتان نے اپنی پسند بتا دیشائقین کرکٹ کو پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شادی کا شدت سے انتظار ہے اب انہوں نے خود اس حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے اپنی پسند بتا دی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سابق قومی کپتان شعیب ملک پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
وہ عادت جو بل گیٹس زندگی میں کامیابی اور خوشی کیلئے اہم ترین قرار دیتے ہیںبل گیٹس نے لوگوں کو زندگی میں کامیابی کے لیے ایک عادت کو اپنانے کا مشورہ دیا ہے جو انہوں نے وارن بفٹ سے جانی تھی۔
مزید پڑھ »