راشد لطیف نے بابر اعظم کو اہم مشورہ دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

راشد لطیف نے بابر اعظم کو اہم مشورہ دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ اس وقت اعظم خان کی وکٹ کیپنگ ہے

، ٹیم کے پاس دو وکٹ کیپر عثمان خان اور محمد رضوان موجود ہیں، میرا مشورہ ہے کہ وکٹ کیپنگ رضوان سے کروائی جائے۔- Advertisement -

راشد لطیف نے کہا کہ کسی بھی ٹیم کے کپتان کو سب سے زیادہ ضرورت وکٹ کیپر کی ہوتی ہے، میں نے اور معین خان نے ٹیسٹ میچز اور ون ڈے میچز میں وکٹ کیپنگ کی ہے، ہم میچ کو پیچھے سے دیکھتے تھے لیکن اگر پیچھے کھڑا شخص ہی کیچز چھوڑنے لگے تو وہ اپنے کپتان کو کیا بتائے گا؟سابق کپتان نے کہا کہ کوئی بھی کھیل چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا، اگر اس میں کمیونیکیشن مسنگ ہے تو آپ کیسے کھیلیں گے۔

راشد لطیف نے مزید کہا کہ آپ نے پہلے اوپنرز کی جوڑی غلط توڑی، پھر وکٹ کیپنگ رضوان سے لے لی گئی، اسپنرز میں تبدیلی کی گئی ہم ٹیم کو ہارتے ہوئے ہی دیکھ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اعظم خان نے وکٹ کیپنگ کے دوران کیچز ڈراپ کیے اور بیٹنگ میں بھی وہ خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے جس کے بعد سے سابق کرکٹرز کی جانب سے ان پر تنقید کی جارہی ہے۔چیئرمین پی سی بی کی انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقاتقومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لندن سے ڈیلس پہنچ گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دیا۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، اب کوہلی کا ریکارڈ خطرے میںبابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، اب کوہلی کا ریکارڈ خطرے میںپاکستان کے سپر اسٹار کپتان بابر اعظم نے بھارتی ہم منصب کو پیچھے چھوڑ دیا اور اب انہوں نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے پر نظریں جما لی ہیں۔
مزید پڑھ »

مومنہ اقبال نے کن اداکاروں کو انڈسٹری چھوڑنے کا مشورہ دیا؟مومنہ اقبال نے کن اداکاروں کو انڈسٹری چھوڑنے کا مشورہ دیا؟شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے سوشل میڈیا پر کم فالوورز رکھنے والے اداکاروں کو انڈسٹری چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔
مزید پڑھ »

کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکمکم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکمعدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو مقدمے پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

ماضی بھلا کر ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہماضی بھلا کر ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہبھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کو ماضی کو بھلاتے ہوئے پھر سے نکاح کرنے کا مشورہ دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »

وہ عادت جو بل گیٹس زندگی میں کامیابی اور خوشی کیلئے اہم ترین قرار دیتے ہیںوہ عادت جو بل گیٹس زندگی میں کامیابی اور خوشی کیلئے اہم ترین قرار دیتے ہیںبل گیٹس نے لوگوں کو زندگی میں کامیابی کے لیے ایک عادت کو اپنانے کا مشورہ دیا ہے جو انہوں نے وارن بفٹ سے جانی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:22:38