’ اگر آپ میں دم ہے تو سامنے آئیں‘، شامی ثانیہ سے شادی کی خبروں پر پھٹ پڑے

Sania Mirza خبریں

’ اگر آپ میں دم ہے تو سامنے آئیں‘، شامی ثانیہ سے شادی کی خبروں پر پھٹ پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

بھارتی میڈیا میں حال ہی میں ثانیہ مرزا اور فاسٹ بولر محمد شامی کی مستقبل میں شادی کرنے کی افواہیں گردش کرنا شروع ہوئی تھیں

/فوٹوفائل

، بھارتی ویب سائٹ ’مصالحہ‘ ’ٹائمز ناؤ‘ اور ’زوم‘ میں بتایا گیا تھا کہ ثانیہ مرزا اور محمد شامی 20 اگست 2024 کو شادی کرنے والے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی یوٹیوب چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جب کرکٹر شامی سے ان افواہوں کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے ایسی خبریں پھیلانے والوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر ایسی بے بنیاد خبروں کو پھیلانے سے گریز کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیاشامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیاحال ہی میں ثانیہ مرزا اور فاسٹ بولر محمد شامی کی مستقبل میں شادی کرنے کی افواہیں گردش کرنا شروع ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

یوٹیوب کے یہ کارآمد کی بورڈ شارٹ کٹس جانتے ہیں؟یوٹیوب کے یہ کارآمد کی بورڈ شارٹ کٹس جانتے ہیں؟اگر آپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب کو استعمال کررہے ہیں تو چند کی بورڈ شارٹ کٹس کے بارے میں جاننا مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

دلہن کے گھر والوں اور مہمانوں میں 'ائیر کولر' کے پاس بیٹھنے پر جھگڑا، لڑکی نے شادی سے انکار کردیادلہن کے گھر والوں اور مہمانوں میں 'ائیر کولر' کے پاس بیٹھنے پر جھگڑا، لڑکی نے شادی سے انکار کردیادلہن نے کہا اگر شادی کی شروعات ایسی ہوگی تو سسرال جاکر میرا کیا ہوگا
مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا دوسری شادی کس کرکٹر سے کرنے والی ہیں؟ افواہیں گرمثانیہ مرزا دوسری شادی کس کرکٹر سے کرنے والی ہیں؟ افواہیں گرمثانیہ مرزا اور کرکٹر کی شادی اگست میں ہوگی، میڈیا رپورٹس کا دعویٰ
مزید پڑھ »

واقعہ کربلا اور شہادتِ امام حسین ؓ(۲)جب امام حسینؓ نے کوفہ روانہ ہونے کا ارادہ کیا توحضرت عبداللہ بن عباسؓ نے آپؓ کو روکا کہ آپ وہاں نہ جائیں مجھے ڈر ہے کہ وہاں کے لوگ آپ کو دھوکہ دیں گے آپ کو جھٹلائیں گے اور آپ کی مخالفت کریںگے۔ اگر انہوں نے حملہ کیا تو وہ سخت تر ہو گا۔ آپ نے فرمایا میں خدا سے خیر کا طالب ہوں۔ آپ سفر پر روانہ ہوئے تو راستے میں بھی آپ کو روکنے کی کوشش کی گئی...
مزید پڑھ »

محمد شامی سے شادی کی افواہوں کے درمیان ثانیہ مرزا نے خوشخبری سنا دیحیدرآباد (ویب ڈیسک) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی ایک طرف بھارتی کرکٹر محمد شامی سے دوسری شادی کی افواہیں ہیں، اگرچہ ٹینس سٹار کے والد اس کی تردید کرچکے ہیں لیکن افواہیں ہیں کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہیں ، البتہ اب  ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے کہ انہیں ہیگن ڈاز روز پراجیکٹ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔ گزشتہ دو...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 08:05:39