شامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیا

Sania Mirza خبریں

شامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں ثانیہ مرزا اور فاسٹ بولر محمد شامی کی مستقبل میں شادی کرنے کی افواہیں گردش کرنا شروع ہوئی تھیں

__فوٹو: فائل

بھارتی میڈیا میں ۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شامی اور ثانیہ اگست میں شادی کرنے والے ہیں تاہم دونوں کی جانب سے ان افواہوں پر ردعمل نہیں دیا گیا جب کہ اب ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے افواہوں پر سخت ردعمل دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسری محبت کی تلاش ہے، ثانیہ مرزادوسری محبت کی تلاش ہے، ثانیہ مرزاثانیہ مرزا نے 2010 میں شعیب ملک سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا دوسری شادی کس کرکٹر سے کرنے والی ہیں؟ افواہیں گرمثانیہ مرزا دوسری شادی کس کرکٹر سے کرنے والی ہیں؟ افواہیں گرمثانیہ مرزا اور کرکٹر کی شادی اگست میں ہوگی، میڈیا رپورٹس کا دعویٰ
مزید پڑھ »

ردھیما پنڈت کی کرکٹر شوبھمن گل سے شادی کی خبریں، اداکارہ کا ردعمل بھی آگیاردھیما پنڈت کی کرکٹر شوبھمن گل سے شادی کی خبریں، اداکارہ کا ردعمل بھی آگیااس سے قبل شوبھمن کا نام بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر اور سارہ علی خان کے ساتھ بھی جوڑا جا چکا ہے۔
مزید پڑھ »

شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزا کو سچی محبت کی تلاشانڈین ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا سے طلاق کے بعد جنوری میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کر لی تھی اور ثانیہ مرزا بھی سچی محبت کی تلاش میں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما شو میں ثانیہ مرزا نے ’ محبت کی تلاش‘ کا ذکر کیا۔کپل شرما شو کی نئی قسط کے پرومو میں کپل شرما نے ثانیہ کو یاد دلایا کہ شاہ رخ خان نے...
مزید پڑھ »

پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد کا نام درج ہوگا یا شوہر کا؟ اہم خبرپاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد کا نام درج ہوگا یا شوہر کا؟ اہم خبراسلام آباد: پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد کا نام درج ہوگا یا شوہر کا؟ اس معاملے کے حل کے لیے کمیٹی بنادی گئی۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی 20 ورلڈ کپ: نیویارک کے ناقص پچز کے معاملے پر آئی سی سی کا دوٹوک بیانٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران نیویارک کے گراؤنڈ کی غیر معیاری پچز پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے جس پر آئی سی کا بیان بھی آگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 19:27:17