ثانیہ مرزا دوسری شادی کس کرکٹر سے کرنے والی ہیں؟ افواہیں گرم

پاکستان خبریں خبریں

ثانیہ مرزا دوسری شادی کس کرکٹر سے کرنے والی ہیں؟ افواہیں گرم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ثانیہ مرزا اور کرکٹر کی شادی اگست میں ہوگی، میڈیا رپورٹس کا دعویٰ

عید الاضحیٰ کے بعد اسپتالوں میں ہیضے کے مریضوں میں اضافہکوئٹہ میں پکنک پوائنٹ پر 10 افراد کو شناختی کارڈ دیکھ کر اغوا کرلیا گیاگرمی سے انتقال کرجانے والے بغیر اجازت کے حج کر رہے تھے؛ سعودی سفارت خانہسندھ میں وائس چانسلرز کی غیر مساوی تنخواہیں، محکمہ یونیورسٹیز معیار بنانے میں ناکاملاہور کے مزید 100 پوائنٹس پر ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ سروسز شروعشاہد آفریدی کا اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر ردعملاسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 78 ہزار کی...

بھارتی میڈیا پر گردش کرنے والی غیر مصدقہ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ثانیہ مرزا اور محمد شامی رواں سال اگست میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا پروائرل ہونے والی ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی خبر کی اب تک کسی جانب سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔ ثانیہ مرزا اور محمد شامی یا ان کے خاندان کی جانب سے شادی کی افواہوں پر اب تک کوئی رد عمل یا باضابطہ بیان نہیں دیا گیا...

ثانیہ مرزا کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ہیں۔ دونوں کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے جو کہ اپنی والدہ کے ساتھ رہتا ہے۔ ثانیہ مرزا کے والد نے رواں سال کے آغاز میں ثانیہ کی شعیب ملک سے طلاق کی تصدیق کی تھی۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی 2010 میں ہوئی تھی۔آئی سی سی نے ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کردیالیکشن ٹریبونلز بنانا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، پہلے بھی لاہور ہائیکورٹ نے انتخابی عمل روکا تھا، چیف جسٹسکین ولیمسن کا ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے انکار، قیادت اور سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شبھمن گل اور ردھیما کی شادی کی افواہیں: اداکارہ کا ردعمل آگیاشبھمن گل اور ردھیما کی شادی کی افواہیں: اداکارہ کا ردعمل آگیابھارتی میڈیا کی جانب سے جاری رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا تھا کہ اداکارہ ردھیما پنڈت اس سال کے آخر میں کرکٹر شبھمن گل سے شادی کرنے والی ہیں۔
مزید پڑھ »

دوسری محبت کی تلاش ہے، ثانیہ مرزادوسری محبت کی تلاش ہے، ثانیہ مرزاثانیہ مرزا نے 2010 میں شعیب ملک سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »

پرابھاس نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیپرابھاس نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیاداکار کی ایک مبہم پوسٹ کے بعد یہ افواہیں گرم ہوگئی تھیں کہ وہ جلد شادی کا اعلان کرنے والے ہیں
مزید پڑھ »

شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزا کو سچی محبت کی تلاشانڈین ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا سے طلاق کے بعد جنوری میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کر لی تھی اور ثانیہ مرزا بھی سچی محبت کی تلاش میں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما شو میں ثانیہ مرزا نے ’ محبت کی تلاش‘ کا ذکر کیا۔کپل شرما شو کی نئی قسط کے پرومو میں کپل شرما نے ثانیہ کو یاد دلایا کہ شاہ رخ خان نے...
مزید پڑھ »

سیما حیدر بڑی مشکل میں پھنس گئیںسیما حیدر بڑی مشکل میں پھنس گئیںپاکستان سے بھارت پہنچ کر سچن نامی نوجوان سے ہندو رسم و رواج کے تحت شادی کرنے والی سیما حیدر قانونی جنگ میں بُری طرح پھنس گئیں۔
مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام پوسٹ وائرلثانیہ مرزا کی انسٹاگرام پوسٹ وائرلسابق بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے اور دوستوں کے ساتھ سیرو تفریح کی تصاویر شیئر کردیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 06:41:25