اہلیہ کے مطابق 1963 میں شادی کے دو ماہ بعد ان کے شوہر سے شادی کی انگوٹھی کھو گئی تھی
61 برس قبل گم ہونے والی شادی کی انگوٹھی شوہر کی موت کے بعد مل گئیحماد اظہر کا پارٹی میں لابنگ کیوجہ سے پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلانکراچی چیمبر کا انٹرنیٹ کی سست روی، سوشل میڈیا ایپس کی بحالی میں تاخیر پر اظہار تشویشمریخ میں زیر زمین پانی کے بڑے ذخائر دریافتپاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے برطانوی سیکورٹی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہطالبان کے 3 سال؛ 14 لاکھ افغان لڑکیاں تعلیم اور ہزاروں خواتین ملازمتوں سے محروملگتا ہے مزید گرفتاریاں عمل میں آئیں گی، وزیر اطلاعاتمقامی میڈیا کے مطابق...
ان کا کہنا تھا کہ انگوٹھی ان کی شادی کے بعد لگائے گئے درخت کے قریب کھوئی تھی لیکن خوب تلاش کے باوجود وہ نہ ملی۔باربرا نے سیئرسی مونیومنٹ کمپنی کے جونتھن سیئرسی کو گلین کی قبر پر کتبہ لگانے کا کام سونپا اور اس دوران جب وہ درخت کے قریب کام کر رہے تھے تو انہوں نے سورج کی روشنی میں چمکنے والی چیز کی نشان دہی کی۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے اتفاق لاکھوں میں ایک بار ہوتے ہیں۔ یہ بالکل بھوسے کے ڈھیر میں سوئی کے ملنے جیسا ہے۔ خدا پُراسرار طریقوں سے کام کرتا ہے۔7ویں جماعت کے طالب علم کی چھٹی کی مضحکہ خیز...
جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن کیلیے جنرل فیض کو ہٹایا اور آئی ایس آئی کو پی ٹی آئی کے پیچھے لگادیا، عمران خانامیتابھ بچن ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک سال پہلے دریا میں گم ہونے والی انگوٹھی مل گئی9 سالہ ریورس پارڈی اپنے والد کے ہمراہ شارک کا دانت ڈھونڈ رہے تھے جب ان کو وولف آئی لینڈ میں مٹی میں دبی انگوٹھی ملی
مزید پڑھ »
قدیم رومی جرنیل سیزر کا پرفیوم 2000 سال بعد دوبارہ تیارسائنس دانوں نے قدیم رومی جرنیل جولیس سیزر کی موت واقع ہونے کے 2000 برس سے زائد عرصے کے بعد ان کا پرفیوم دوبارہ بنا لیا
مزید پڑھ »
امریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانییوکرین کے صدر نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی گفتگو کی تصدیق کی اور اپنی قوم کی آزادی کے تحفظ کیلئے امریکی حمایت کو سراہا
مزید پڑھ »
آسٹریلوی ہاکی پلیئر نے اولمپکس میں شرکت کیلئے اپنی انگلی کٹوا لیپیرس اولمپکس شروع ہونے سے 2 ہفتے قبل پرتھ میں ٹریننگ کے دوران میٹ ڈاسن کے دائیں ہاتھ کی انگلی بری طرح زخمی گئی تھی۔
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کیساتھ طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ کی اس مقبول جوڑی نے 17 سال قبل شادی کی تھی
مزید پڑھ »
کس معروف اداکار نے ایشوریا ابھیشیک کی شادی پر کارڈ اور مٹھائی واپس کردی تھی؟ دلچسپ وجہاداکار جوڑے کی شادی سادگی سے ہونے کی وجہ یہ تھی کہ امتیابھ بچن کی والدہ اور ابھیشیک کی دادی تیجی بچن سخت بیمار اور اسپتال میں داخل تھیں
مزید پڑھ »