ایک سال پہلے دریا میں گم ہونے والی انگوٹھی مل گئی

پاکستان خبریں خبریں

ایک سال پہلے دریا میں گم ہونے والی انگوٹھی مل گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

9 سالہ ریورس پارڈی اپنے والد کے ہمراہ شارک کا دانت ڈھونڈ رہے تھے جب ان کو وولف آئی لینڈ میں مٹی میں دبی انگوٹھی ملی

لاہور؛ چوری کا جھوٹا الزام لگا کر بچوں پر تشدد کرنے والے 3ملزمان گرفتارپنجاب؛ 19 پبلک یونیورسٹیز میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز سینڈیکیٹ ارکان مقرر"چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی بورڈ حکومتی انکار کا تحریری ثبوت فراہم کرے"ایف آئی اے کی کارروائی، سنگین جرائم میں مطلوب 9ملزمان یو اے ای سے گرفتاربانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنما آج ملاقات کریں گےشاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقلاسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے...

جنوبی کیرولائنا میں شارک کا دانت ڈھونڈنے والے ایک لڑکے کو ایک سال قبل پانی میں گر جانے والی شادی کی انگوٹھی مل گئی۔ نو سالہ ریورس پارڈی اپنے والد ایڈ کے ہمراہ اسٹونو دریا میں شارک کا دانت ڈھونڈ رہے تھے جب ان کو وولف آئی لینڈ میں مٹی میں دبی انگوٹھی ملی۔ باپ اور بیٹا انگوٹھی گھر لے گئے اور اس کو صاف کیا۔ انگوٹھی کا معائنہ کرانے کے بعد جب انہیں اس کی قیمت کا علم ہوا تو انہوں نے اس کے مالک کو ڈھونڈنے کا فیصلہ کیا۔

لڑکے کی والدہ کیری پارڈی نے انگوٹھی کی معلومات سوشل میڈیا پر گمشدہ انگوٹھیاں ان کے مالکان کو لوٹانے کے لیے مختص پیج پر پوسٹ کی۔ جس پر ایک شخص نے جواب دیا کہ ان کے دوست کی اس جگہ پر تقریباً ایک سال قبل انگوٹھی گم ہوئی تھی۔سوشل میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں جاگریموجودہ حکومت 18 ماہ تک رہے گی، عمران خان کی جلد رہائی کا امکان نہیں، فچسعودی عرب: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر صارفین کو مالی معاوضہ ادا کرنے کا حکمخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دیپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی پیشگوئیدیپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی پیشگوئیاسٹار جوڑی رواں سال ستمبر میں اپنے پہلے بچے کو دُنیا میں خوش آمدید کہے گی
مزید پڑھ »

سونالی بیندرے سے ملاقات نہ ہونے پر مداح کی خودکشی، اداکارہ لاعلم نکلیںسونالی بیندرے سے ملاقات نہ ہونے پر مداح کی خودکشی، اداکارہ لاعلم نکلیںایک حالیہ انٹرویو کے دوران کینسر کو شکست دینے والی اداکارہ کو معلوم ہوا کہ ماضی میں ان کے مداح نے ان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی فوج کا امدادی ادارے کے دفتر کے قریب کیمپ پر حملہ، 22 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی فوج کا امدادی ادارے کے دفتر کے قریب کیمپ پر حملہ، 22 فلسطینی شہیدپہلے حملے کے بعد جب لوگ حملے والی جگہ گئے تو وہاں دوبارہ سے شیلنگ کی گئی جس سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوا: ہلال احمر
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا ریلز نے 18 سال سے بچھڑے بہن بھائی کو ملا دیاسوشل میڈیا ریلز نے 18 سال سے بچھڑے بہن بھائی کو ملا دیااتر پردیش میں ایک بہن کو اپنا بچھڑا ہوابھائی 18 سال بعد انسٹاگرام ریل کے ذریعے مل گیا۔
مزید پڑھ »

انوکھی شادی جس میں شرکت کرنے والے ہر مہمان کو 2 لاکھ روپے سے زائد دیے گئےانوکھی شادی جس میں شرکت کرنے والے ہر مہمان کو 2 لاکھ روپے سے زائد دیے گئےچین میں کچھ عرصے قبل ہونے والی ایک شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

لیپیڈیما: ہر 10 میں سے ایک خاتون کو ہونے والی یہ بیماری کیا ہے؟لیپیڈیما: ہر 10 میں سے ایک خاتون کو ہونے والی یہ بیماری کیا ہے؟فی الحال اس کی تشخیص کے لیے کوئی ٹیسٹ نہیں تاہم مریض کی میڈیکل ہسٹری، جسمانی معائنہ اورمتاثرہ شخص میں موجود دیگر امراض کی بنیاد پر اس کی تشخیص کی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:41:51