انوکھی شادی جس میں شرکت کرنے والے ہر مہمان کو 2 لاکھ روپے سے زائد دیے گئے

China خبریں

انوکھی شادی جس میں شرکت کرنے والے ہر مہمان کو 2 لاکھ روپے سے زائد دیے گئے
Wedding
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

چین میں کچھ عرصے قبل ہونے والی ایک شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

مگر چین میں ایک شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو جوڑے کی جانب سے 800 ڈالرز دیے گئے۔اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ امیر خاندان سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی شادی کتنے شاندار انداز سے ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ دلہا دلہن کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے تمام مہمانوں کے سفری اخراجات خود ادا کیے گئے۔

مہمانوں کو 5 دن تک ایک پرتعیش فائیو اسٹار ہوٹل میں رہنے کا موقع ملا اور جو وہاں گھومنا چاہتے تھے ان کے لیے مہنگی ترین گاڑیوں اور ڈرائیورز کا انتظام بھی کیا گیا۔ شادی کا مقام بھی سانسیں روک دینے والا تھا جسے پھولوں اور فانوسوں سے سجایا گیا تھا اور مہمانوں کو لگ رہا تھا کہ وہ چین کی بجائے یورپ کے کسی مقام پر موجود ہیں۔ڈانا وانگ نے بتایا کہ روایتی چینی شادیوں میں مہمانوں کی جانب سے دلہا دلہن کو پیسوں سے بھرے سرخ لفافے دیے جاتے ہیں، مگر اس شادی میں الٹا کام ہوا اور جوڑے نے مہمانوں سے سلامی لینے سے انکار کردیا۔خیال رہے کہ کریزی رچ ایشینز کیون کوان نامی مصنف کے ناولوں کی سیریز ہے جس پر ایک فلم بھی...

ڈانا وانگ کی ویڈیو انسٹا گرام اور ایکس پر وائرل ہوچکی ہے اور صرف ایکس میں ہی اسے لاکھوں بار دیکھا جاچکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Wedding

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہتنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہصرف 50 ہزار روپے ماہانہ آمدنی والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

انکم ٹیکس کیلکولیٹر، آپ کی تنخواہ سےکتنا ٹیکس کٹےگا؟انکم ٹیکس کیلکولیٹر، آپ کی تنخواہ سےکتنا ٹیکس کٹےگا؟50 ہزار روپے ماہانہ آمدن والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

رفح کا کوئی علاقہ اسرائیلی حملوں سے محفوظ نہ رہا، بمباری میں مزید 37 فلسطینی شہیدرفح کا کوئی علاقہ اسرائیلی حملوں سے محفوظ نہ رہا، بمباری میں مزید 37 فلسطینی شہیداسرائیل نے رفح کے محفوظ قرار دیے گئے علاقوں میں حملے کیے جس میں 66 فلسطینی جان سے گئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں: امدادی گروپ
مزید پڑھ »

’8 سال انتظار کیا اور اسے روز اللہ سے مانگا‘، محمد رضوان نے اپنی لَو اسٹوری بتادی’8 سال انتظار کیا اور اسے روز اللہ سے مانگا‘، محمد رضوان نے اپنی لَو اسٹوری بتادیمیں جس لڑکی سے شادی کا خواہش مند تھا اس لڑکی کے گھر والے اس شادی کے لیے راضی نہیں تھے: وکٹ کیپر بیٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »

90 سالہ امریکی شہری دنیا کے معمر ترین ٹرک ڈرائیور بن گیا90 سالہ امریکی شہری دنیا کے معمر ترین ٹرک ڈرائیور بن گیاڈوئل 60 سال سے زائد عرصے میں 55 لاکھ میل کا سفر طے کرچکے ہیں
مزید پڑھ »

ویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہبھارت کی ریاست پنجاب میں لڑکے نے شادی سے انکار کرنے پر لڑکی پر تلوار سے حملہ کر دیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:47:23