تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

صرف 50 ہزار روپے ماہانہ آمدنی والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں

ایکسپریس نیوز کے مطابق 50 ہزار روپے ماہانہ آمدن والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں۔ سالانہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ کمانے والوں کا انکم ٹیکس 5 فیصد کر دیا گیا ہے یعنی ایک لاکھ روپے تک ماہانہ آمدنی پر انکم ٹیکس 5 فیصد کر دیا گیا ہے، ماہانہ انکم ٹیکس 1250 سے بڑھا کر 2500 روپے کر دیا گیا ہے۔

سالانہ 12 لاکھ سے 22 لاکھ روپے آمدنی پر ٹیکس 15 فیصد کر دیا گیا ہے یعنی ماہانہ 1 لاکھ 83 ہزار 344 روپےتنخواہ والوں پر انکم ٹیکس 15 فیصد عائد کردیا گیا ہے۔ ان افراد کا انکم ٹیکس 11667 سے بڑھا کر 15 ہزار روپے ماہانہ کردیا گیا ہے۔ بجٹ میں سالانہ 22 لاکھ سے 32 لاکھ روپے آمدنی پر ٹیکس 25 فیصد عائد کیا گیا ہے یعنی ماہانہ 2 لاکھ 67 ہزار 667 روپے تنخواہ پر ٹیکس 25 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ان کا انکم ٹیکس 28 ہزار 770 سے بڑھا کر 35 ہزار 834 ماہانہ کر دیا گیا ہے۔

اسی طرح سالانہ 32 لاکھ سے 41 لاکھ روپے آمدنی پر 30 فیصد ٹیکس عائد کیا گیا ہے یعنی ماہانہ 3 لاکھ 41 ہزار 667 تک تنخواہ پر ٹیکس 30 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ان افراد کا ٹیکس 47 ہزار 408 روپے سے بڑھ کر 53 ہزار 333 روپے ماہانہ ہوگیا ہے۔لاہور: عمران ریاض حج پر جاتے ہوئے حالت احرام میں گرفتاررمیز کے پروگرام میں بمراہ کا مذاق! پھر وکٹ بھی وہیں گنوائی، ویڈیو وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا غیرنتیجہ خیز اختتامآئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا غیرنتیجہ خیز اختتامتنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس کے معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا
مزید پڑھ »

تنخواہ دار طبقے پر عائد انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویزپر وزیراعظم نے ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر عائد انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز کی منظوری ملتوی کر دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے یہ تجویز آئی ایم ایف کے مطالبے پر دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق نئے بجٹ کے لیے ٹیکس تجاویز کے متعلق ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر...
مزید پڑھ »

سالانہ ٹیکس چھوٹ 3 ہزار900 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیسالانہ ٹیکس چھوٹ 3 ہزار900 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیججز، جرنیلز، بیوروکریٹس، صدر، پینشنرز اور آرمی اداروں کے ٹیکس استثنیٰ میں 111 فیصد اضافہ
مزید پڑھ »

تنخواہ دار افراد کیلیے انکم ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ موخرتنخواہ دار افراد کیلیے انکم ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ موخرعالمی مالیاتی ادارے کی تنخواہ دار، غیرتنخواہ دار کی تفریق ختم کرنے کی تجویز
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکس نہ لگانے اور موجودہ ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا امکانآئندہ بجٹ میں نئے ٹیکس نہ لگانے اور موجودہ ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا امکانآئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کیلئے سلیبز میں تبدیلی، نئے ٹیکسز کا مطالبہ کر رکھا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ؛ ہائی پیڈ تنخواہ داروں کیلیے انکم ٹیکس سلیبز میں رد وبدل کا امکانوفاقی بجٹ؛ ہائی پیڈ تنخواہ داروں کیلیے انکم ٹیکس سلیبز میں رد وبدل کا امکاندفاع کیلیے 2100 ارب، قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلیے 9700 روپے مختص، کئی شعبوں میں ٹیکس استثنا ختم کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:25:38