لیپیڈیما: ہر 10 میں سے ایک خاتون کو ہونے والی یہ بیماری کیا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

لیپیڈیما: ہر 10 میں سے ایک خاتون کو ہونے والی یہ بیماری کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

فی الحال اس کی تشخیص کے لیے کوئی ٹیسٹ نہیں تاہم مریض کی میڈیکل ہسٹری، جسمانی معائنہ اورمتاثرہ شخص میں موجود دیگر امراض کی بنیاد پر اس کی تشخیص کی جاتی ہے۔

لیپیڈیما ایک ایسی نامعلوم بیماری ہے جسے اکثر موٹاپا سمجھ لیا جاتا ہے۔ اس کے شکار افراد، جو زیادہ تر خواتین ہوتی ہیں، کو علاج کے طور پر اپنا طرز زندگی تبدیل کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔اب تک اس کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں اور اس کا مقابلہ کیسے کیا جا سکتا ہے؟

مئی سنہ 2018 میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اسے بیماری تسلیم کیا اور اسی برس لیپیڈیما پر پہلی متفقہ دستاویز سپین میں تیار کی گئی۔ یہ تمام حالات ہارمونز خصوصاً ایسٹروجن میں اتار چڑھاؤ کا باعث بنتے ہیں۔ اس میں جینیاتی عنصر شامل ہونے کا بھی شبہ ہے کیونکہ مریضوں کی ایک بڑی تعداد کے خاندان میں بھی یہ بیماری پائی گئی ہے۔لیپیڈیما کے حوالے سے نقطہ نظر حالیہ دہائیوں میں مسلسل تبدیل ہوتا رہا ہے اور یقیناً آنے والے برسوں میں بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

فزیو تھراپی کے ذریعے مریض کو اپنی روزمرہ کی زندگی میں کچھ سرگرمیاں شامل کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے جبکہ ورزش کے حوالے سے بھی تجاویز دی جاتی ہیں۔کمپریشن جرابیں یا پٹیاں پہننے سے چربی پیدا کرنے والے ٹشو کم نہیں ہوں گے تاہم صحت مند لوگوں پر کیے گئے مطالعوں سے پتا چلتا ہے کہ چربی پیدا کرنے والے ٹشوز پر کمپریشن کا عمل مثبت طور پر اثر انداز ہوتا ہے۔’آٹو بریوری سنڈروم‘: وہ نایاب مرض جس میں جسم خود بخود الکوحل بنا کر انسان کو نشے میں مبتلا کر دیتا ہےاگرچہ لپییڈیما اپنے آپ میں ایک بیماری ہے لیکن مریضوں کی...

امیگریشن پالیسی، جنسی بدسلوکی کے الزام یا دھڑے بازی: وہ عوامل جو رشی سونک اور کنزرویٹو پارٹی کے زوال کی وجہ بنے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بظاہرعلامات جنہیں دیکھ کر آپ ذیابیطس کی نشاندہی کرسکتے ہیںبظاہرعلامات جنہیں دیکھ کر آپ ذیابیطس کی نشاندہی کرسکتے ہیںذیابیطس اگرچہ ایک عام بیماری ہے لیکن اکثر لوگوں کو ٹیسٹ سے قبل یہ احساس ہی نہیں ہوتا کہ وہ اس بیماری میں مبتلا ہیں
مزید پڑھ »

آٹزم سے متاثرہ بچوں کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے؟آٹزم سے متاثرہ بچوں کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے؟آٹزم کوئی بیماری نہیں بلکہ یہ وہ ذہنی حالت ہے جس میں بچے مختلف انداز میں سوچتے ہیں، والدین کو سمجھنا چاہیے کہ آٹزم کو ختم نہیں کیا جاسکتا
مزید پڑھ »

وہ واحد ڈیموکریٹ امیدوار جو انتخابات میں ٹرمپ کو ہرا سکتا ہے، سروے میں نام سامنے آگیاوہ واحد ڈیموکریٹ امیدوار جو انتخابات میں ٹرمپ کو ہرا سکتا ہے، سروے میں نام سامنے آگیاسروے کے مطابق ہر 3 میں سے ایک ڈیموکریٹ یہ سمجھتا ہے کہ صدر بائیڈن کو اپنی انتخابی مہم ختم کر دینی چاہیے۔
مزید پڑھ »

شوہر کی ہاؤس وائف بننے کی خواہش پر بیوی نے آدھی جائیداد مانگ لیشوہر کی ہاؤس وائف بننے کی خواہش پر بیوی نے آدھی جائیداد مانگ لیبھارتی میڈیا پر ایک خاتون کے انوکھے مطالبے کو رپورٹ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

سونالی بیندرے سے ملاقات نہ ہونے پر مداح کی خودکشی، اداکارہ لاعلم نکلیںسونالی بیندرے سے ملاقات نہ ہونے پر مداح کی خودکشی، اداکارہ لاعلم نکلیںایک حالیہ انٹرویو کے دوران کینسر کو شکست دینے والی اداکارہ کو معلوم ہوا کہ ماضی میں ان کے مداح نے ان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »

رواں برس بھی غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گارواں برس بھی غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گاہر سال غلاف کعبہ 9 ذی الحج کو تبدیل کیا جاتا تھا تاہم 2022 سے یہ بابرکت عمل یکم محرم کو انجام دیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:38:17