قدیم رومی جرنیل سیزر کا پرفیوم 2000 سال بعد دوبارہ تیار

پاکستان خبریں خبریں

قدیم رومی جرنیل سیزر کا پرفیوم 2000 سال بعد دوبارہ تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

سائنس دانوں نے قدیم رومی جرنیل جولیس سیزر کی موت واقع ہونے کے 2000 برس سے زائد عرصے کے بعد ان کا پرفیوم دوبارہ بنا لیا

بنگلہ دیشی وکیل کا شیخ حسینہ واجد کی خفیہ جیل ‘ہاؤس آف مرر’ کا انکشافگورنر سندھ کا ارشد ندیم کیلیے 20 لاکھ روپے، پلاٹ اور اہل خانہ کو آئی فون کا تحفہسندھ کی جامعات کے وائس چانسلرز کی تنخواہ اضافے کے بعد 8 لاکھ سے زائد، نوٹیفکیشن جاریپی ٹی آئی کو دھچکا، پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرحافظ فرحت عباس عہدے سے مستعفیمودی نے انتخابی مہم میں مسلم مخالف 100 سے زائد بیانات دیے، ہیومن رائٹس واچسوات میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں اہلکار شہیددی ہنڈرڈ: ویلش فائر اور سدرن بریو کے درمیان میچ...

46 قبلِ مسیح سے 44 قبلِ مسیح تک حکومت کرنے والے رومی آمر کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ’ٹیلیئم‘ نام کی ایک مخصوص خوشبو لگاتے تھے جو پولوں، پھلوں، روغن اور یہاں تک کہ گلیڈی ایٹر کے پسینے کو ملا کر بنائی جاتی تھی۔ سائنس دانوں نے اس کو بنانے سے قبل سیزر کے زیر استعمال خوشبو کے متعلق تاریخی معلومات کا تفصیلی جائزہ لیا۔محققین کی ٹیم اس نتیجے پر پہنچی کے یہ پرفیوم پودینہ، گلاب، لیمو،برگاموٹ، لیونڈر، چمیلی، کنول کے پھول، وائلٹ، عود، دیودار کی لکڑی اور امبر کے پھول ملا کر بنایا جاتا تھا۔سینٹ کلچر اینڈ ٹورازم ایسوسی ایشن سے تعلق رکھنے والی محققین کی ٹیم نے پیچولی کا استعمال کرتے ہوئے بنایا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان اور مادھوری کی فلم 'ہم آپکے ہیں کون' 30 سال بعد دوبارہ ریلیزسلمان اور مادھوری کی فلم 'ہم آپکے ہیں کون' 30 سال بعد دوبارہ ریلیزفلم نے دنیا بھر میں تقریباً 135 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا
مزید پڑھ »

ویڈیو: اداکارہ حنا خان نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ شوٹنگ شروع کر دیویڈیو: اداکارہ حنا خان نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ شوٹنگ شروع کر دیاداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ سے اپنی شوٹنگ کا سلسلہ شروع کرنے کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »

حملے کا خطرہ: اسرائیل نے 18 سال پرانا زیر زمین بنا اسپتال دوبارہ فعال کردیاحملے کا خطرہ: اسرائیل نے 18 سال پرانا زیر زمین بنا اسپتال دوبارہ فعال کردیاحیفہ شہر میں عارضی طور پر ایک بہت بڑا زیرزمین اسپتال قائم کیا گیا ہے جہاں سیکڑوں کی تعداد میں مریضوں کے بیڈز لگائے گئے ہیں
مزید پڑھ »

وزارت توانائی کا پلان تیار: بیوروکریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویزوزارت توانائی کا پلان تیار: بیوروکریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویزدوسرے مرحلے میں مفت پیٹرول کی سہولت بھی واپس لینے کی تجویز دی گئی ہے، وزارت توانائی کا آئی پی پیز کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کے بعد ایمرجنسی پلان تیار
مزید پڑھ »

بنگلادیش؛ خالدہ ضیا کا 6 سال بعد پہلے عوامی خطاب میں انتقام نہ لینے کا اعلانبنگلادیش؛ خالدہ ضیا کا 6 سال بعد پہلے عوامی خطاب میں انتقام نہ لینے کا اعلانظلم کا دور ختم ہوا اب بس ملک کو آگے چلتے رہنا چاہیے، خالدہ ضیاء
مزید پڑھ »

پرفیوم کی خوشبو زیادہ وقت تک برقرار رکھنے میں مددگار آسان طریقےپرفیوم کی خوشبو زیادہ وقت تک برقرار رکھنے میں مددگار آسان طریقےچند آسان طریقوں سے پرفیوم کی خوشبو کو کافی دیر تک برقرار رکھنا ممکن ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:19:34