ظلم کا دور ختم ہوا اب بس ملک کو آگے چلتے رہنا چاہیے، خالدہ ضیاء
بنگلادیش؛ خالدہ ضیا کا 6 سال بعد پہلے عوامی خطاب میں انتقام نہ لینے کا اعلانسابق وزیر اعظم اور بنگلادیش نیشسلٹ پارٹی کی چیئرپرسن خالدہ ضیاء نے ساڑھے 6 سال بعد جیل سے رہائی کے بعد ویڈیو لنک کے ذریعے پہلا عوامی خطاب کیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کرپشن مقدمے میں 2018 سے قید خالدہ ضیاء کی رہائی حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد صدر شہاب الدین کے حکم پر ہوئی۔ 78 سالہ خالدہ ضیا نے اس اہم موقع پر اپنے کارکنوں اور عوام کے جم غفیر سے ویڈیو لنک پر خطاب کیا۔ وہ کافی کمزور اور نحیف نظر آرہی تھیں جیسے جیل میں کافی بیمار رہی ہوں یا اچھی خوراک نہ ملی ہو۔خالدہ ضیا کو جیل سے ایور کیئر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا علاج جاری ہے اور وہیں سے انھوں نے ساڑھے 6 سال بعد پہلا عوامی خطاب کیا۔
اپنے خطاب میں خالدہ ضیا نے حسینہ واجد کے دور کو ظلم اور جبر کا دور قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں سب کو معاف کرتی ہوں اور کسی سے انتقام نہیں لوں گی۔ ملک کو آگے چلتے دینا چاہیے۔خالدہ ضیا نے فی الحال اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں کچھ نہیں بتایا تاہم کہا جا رہا ہے کہ وہ بیماری کے باعث اب شاید سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلیں۔ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدمودی سرکار سے گٹھ جوڑ؛ کٹھ پتلی حسینہ واجد نے بنگلادیشی عوام پر مظالم ڈھائےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکارحسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
شیخ حسینہ واجد خفیہ مقام پر منتقل، برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک بھارت میں رہنے کا فیصلہبنگلا دیش کے صدر کا حسینہ واجد کی برطرفی کے بعد خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکم
مزید پڑھ »
گوادر میں کچھ پارٹیاں احتجاج کررہی ہیں، لوگ وہاں منصوبوں کی اہمیت سمجھیں: چینی قونصل جنرلسی پیک پاکستان کی معاشی خوشحالی کا سبب ہوگا، معاشی ترقی میں سی پیک کا اہم کردار ہے: یانگ یو ڈونگ کا کراچی میں خطاب
مزید پڑھ »
پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
مزید پڑھ »
عوام کو ریلیف دے کر ہی خانہ جنگی کا راستہ روکا جاسکتا ہےمرکزی حکومت کے ملک بھر میں اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لینے والے محکمے وفاقی ادارۂ شماریات کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.
مزید پڑھ »
ایلون مسک کا ٹرمپ کی الیکشن مہم کیلئے ہر ماہ 45 ملین ڈالر دینے کا اعلانایلون مسک نے ہفتے کے روز سابق صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی عوامی سطح پر باقاعدہ حمایت کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »