عوام کو ریلیف دے کر ہی خانہ جنگی کا راستہ روکا جاسکتا ہے

پاکستان خبریں خبریں

عوام کو ریلیف دے کر ہی خانہ جنگی کا راستہ روکا جاسکتا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

مرکزی حکومت کے ملک بھر میں اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لینے والے محکمے وفاقی ادارۂ شماریات کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.

54 فیصد اضافہ ہوا اور 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ اپنی جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ میں ادارۂ شماریات نے یہ بتایا کہ جن اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ان میں آٹا، چاول، کوکنگ آئل، تازہ دودھ، دہی، چینی، گڑ، دال مسور، چاول، ایل پی جی، انڈے، دال ماش، آلو اور دال مونگ شامل ہیں۔ ان میں زیادہ تر اشیاء بنیادی ضرورت کی ہیں اور ہر گھر میں روزانہ استعمال ہوتی ہیں، لہٰذا ان کی قیمتوں میں اضافے کا مطلب یہ ہے کہ عام آدمی کو روزمرہ اخراجات کی جتنی رقم کی ضرورت ایک ہفتہ پہلے تھی رواں...

عوام کے غم و غصے پر قابو پانے کے لیے نگران حکومت مختلف حربے آزما رہی ہے۔ گزشتہ دنوں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسی سلسلے میں بجلی کے بلوں سے متعلق یکے بعد دیگرے اجلاس بلا کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ وہ عوام کی پریشانیوں کا حل نکالنا چاہ رہے ہیں لیکن ان کی طرف سے جو بیانات دیے گئے ان سے پوری طرح واضح ہوگیا کہ وہ عوامی مسائل سے واقف ہی نہیں ہیں۔ ان کا یہ کہنا کہ ملک میں اتنی مہنگائی نہیں ہے کہ لوگ پہیہ جام ہڑتال کریں یہ واضح کرتا ہے کہ وہ آٹے دال کا بھاؤ نہیں جانتے اور نہ ہی انھیں ایسی...

ادھر، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی طرف سے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کی پریشانی مزید بڑھا دی گئی ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد فی کلو ایل پی جی 38 روپے97 پیسے مہنگی ہوگئی ہے جس سے ایل پی جی کے 11.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں، صدر زرداریمسلم لیگ (ن) سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں، صدر زرداریآئی ایم ایف سے قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے، پیپلزپارٹی کبھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، آصف زرداری
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادیوزیراعظم نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادیاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادی اور کہا بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے۔
مزید پڑھ »

محمود خان کی قیادت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقاتمحمود خان کی قیادت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقاتوفاقی حکومت نے 91 ترقیاتی منصوبے پی ایس ڈی پی پروگرام سے نکال کر خیبر پختونخواہ کے عوام کو نظر انداز کر دیا ہے: محمود خان کا شکوہ
مزید پڑھ »

انتخابات میں بدترین شکست، رشی سونک کا پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانانتخابات میں بدترین شکست، رشی سونک کا پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانعوام کے غصے اور مایوسی کا احساس ہے، اس نقصان کی ذمے داری قبول کرتا ہوں، عوام نے واضح اشارہ دیا ہے کہ حکومت کو بدلنا ہوگا: رشی سونک کا الوداعی خطاب
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاقپی ٹی آئی اور جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاقمولانا فضل الرحمان اور اسد قیصر نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن اور آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر مسترد کر دیا
مزید پڑھ »

ایک بالکونی 2 لاکھ روپے سے زائد ماہانہ کرائے کیلئے خالیایک بالکونی 2 لاکھ روپے سے زائد ماہانہ کرائے کیلئے خالیبالکونی کا کرایہ بلوں کو ہٹا کر ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:54:12