وزیراعظم نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادی

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ سے قبل ہی عوام کو خوشخبری سنادی اور کہا بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے۔

پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک کو معاشی مشکلات سے نکال کر استحکام کی سمت میں لائے، تاریخ گواہ ہے ہم نے اپنی سیاست قربان کرکے پاکستانی معیشت کو بچایا۔ ان کا کہنا تھا کہ سازشی ٹولے نے ملک کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا،اس ملک کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالوں کی بے حرمتی کی، عملی سیاست میں انشتار سے بھرپور ایسی سیاست پاکستان کی تاریخ میں پہلی باردیکھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑا اعلان ہوگیابجلی کے 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑا اعلان ہوگیاکراچی: وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے بجلی کے 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی۔
مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے مسافروں‌ کو خوشخبری سنا دیپاکستان ریلوے نے مسافروں‌ کو خوشخبری سنا دیمہنگائی سے ستائے عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

جنونی شخص نے لفٹ دینے والی دوست کو گھر لے جاکر قتل کردیاجنونی شخص نے لفٹ دینے والی دوست کو گھر لے جاکر قتل کردیاگھریلو تششد کے مقدمے میں عدالت میں پیش ہونے سے قبل ہی جنونی شخص نے اپنی دوست کو گھر لے جا کر گلا دبا کر قتل کردیا۔
مزید پڑھ »

بابر کی کپتانی! ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے بعد پاکستان صرف ایک سیریز جیت سکابابر کی کپتانی! ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے بعد پاکستان صرف ایک سیریز جیت سکاانگلینڈ نے بھی میگا ایونٹ سے قبل پاکستان کو وائٹ واش کردیا
مزید پڑھ »

کمر کے پیچھے سے سب سے زیادہ ڈسکس پکڑنے کا عالمی ریکارڈ قائمکمر کے پیچھے سے سب سے زیادہ ڈسکس پکڑنے کا عالمی ریکارڈ قائمڈیوڈ رش نے اس سے قبل بنائے گئے 50 ڈسکس پکڑنے کے ریکارڈ کو توڑا
مزید پڑھ »

ایمریٹس ایئر لائن نے مسافروں کو خوشخبری سنادیایمریٹس ایئر لائن نے مسافروں کو خوشخبری سنادیالامارات الیوم کے مطابق ایمریٹس کے ریٹرن ٹکٹ کے ساتھ وزیٹرز دبئی کے کچھ بہترین اور پرکشش مقامات پر بھی جاسکیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:12:49