الامارات الیوم کے مطابق ایمریٹس کے ریٹرن ٹکٹ کے ساتھ وزیٹرز دبئی کے کچھ بہترین اور پرکشش مقامات پر بھی جاسکیں گے۔
لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا
متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنی ایمریٹس نے اس سال سمر سیزن میں مسافروں کے لیے خصوصی پیشکشوں کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ایمریٹس ایئر لائن سے دبئی آنے اور جانے والے تمام مسافر اپنے بورڈنگ پاس کا استعمال کرتے ہوئے دبئی اور امارات کے پرکشش مقامات اور لگژری ’سپاس‘ کے علاوہ ریٹیل، تفریحی مراکز اور ریستورانوں میں خصوصی رعایت حاصل کرسکیں گے۔ایئر لائن کی جانب سے وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ پیشکش 25 مئی سے 31 اگست 2024 کے درمیان سفر کے لیے کارآمد ہے جو 22 مئی سے11 جون 2024 تک جاری رہے گی۔
ایمریٹس سے سمر سیزن کے دوران سفر کرنے والے یکم مئی سے 30 ستمبر 2024 تک ’مائی ایمریٹس پاس‘ کے ذریعے مختلف رعایتیں اور انعامات حاصل کرسکیں گے۔متحدہ عرب امارات کے باہر سے دبئی پہنچنے والے دا ویو، پام جمیرہ، دبئی پارکس اینڈ ریزروٹس، وائلڈ واڈی واٹر پارک اور اسی طرح کے دیگر مقامات تک مفت رسائی حاصل کرسکیں گے۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا اہم بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مہنگائی کی ستائے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی۔..........
مزید پڑھ »
ایئر لائن نے بیماری کی چھٹی پر جانے والے ملازمین کو برطرفی کے لیٹر تھما دیےایئر انڈیا ایکسپریس کے وہ ملازمین جو بیماری کی چھٹی (Sick Leave) پر گھر بیٹھے تھے، اچانک یہ دیکھ کر حیران اور پریشان رہ گئے کہ انھیں ایئر لائن نے برطرفی کے نوٹس بھجوائے تھے
مزید پڑھ »
پاکستان ریلوے نے مسافروں کو خوشخبری سنا دیمہنگائی سے ستائے عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
101 برس کی خاتون جنھیں ’سسٹم کی خرابی‘ کے باعث بچہ بن کر فضائی سفر کرنا پڑتا ہےریزرویشن سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ایک ایئر لائن نے بار بار ایک 101 برس کی خاتون کو بچہ سمجھنے کی غلطی کی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر داخلہ اور وزیر ایوی ایشن کا لاہور ائیرپورٹ کا دورہ، امیگریشن مسائل فوری حل کرنے کا حکموزیر داخلہ محسن نقوی نے مسافروں کیلئے سہولیات بڑھانے، مسافروں کی تلاشی کے عمل کو آسان اور تیز کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
خاتون نے اپنے بزرگ والد کو کیوں مارا؟خاتون نے اپنے 87 سالہ والد اور اس کی دوست کو چھری کے وار کرکے اور گولی مار کر ہلاک کردیا، عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھ »