ایلون مسک نے ہفتے کے روز سابق صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی عوامی سطح پر باقاعدہ حمایت کا اعلان کیا تھا
/ فائل فوٹو
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے چیئرپرسن اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک امریکی صدر جوبائیڈن کے بڑے ناقد تصور کیے جاتے ہیں اور اب انہوں نے سابق صدر ٹرمپ کی الیکشن مہم کو سپورٹ کرنے کے لیے بڑی فنڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس سے قبل ایلون مسک نے کہا تھا کہ وہ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے اوپر اپنی دولت خرچ نہیں کریں گے تاہم اب یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ انہوں نے امریکا میں کام کرنے والے ایک گروپ پولیٹیکل ایکشن کمیٹی کو بڑے پیمانے پر فنڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایلون مسک کی ٹرمپ کی الیکشن مہم کیلئے بڑی فنڈنگٹرمپ سے مسک سمیت دیگر ڈونرز کی مارچ کے مہینے میں ملاقات ہوئی تھی: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »
ایلون مسک نے اپنے 12 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کردیایلون مسک نے بچے کا نام یا جنس کے بارے میں بات نہیں کی۔
مزید پڑھ »
مستقبل میں اسمارٹ فونز کی جگہ کون لے گا؟ ایلون مسک کی پیشگوئی جانیںایلون مسک کا ماننا ہے کہ مستقبل میں دنیا میں فونز موجود ہی نہیں ہوں گے اور ان کی جگہ ہمارا دماغ ہی فون کا کام کرے گا۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا صفائی عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلانآپ نے مثالی خدمت کرکے ستھرا پنجاب کی نئی تاریخ رقم کی، شدید گرمی میں عوام کی خدمت قابل تعریف اور قابل فخر ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
روس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت 32 ممالک کے فوجی اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے روس کے خلاف جنگ لڑنے والے ملک کو اپنے دفاع کے لئے 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کیا ہے۔امریکا کے صدر جو بائیڈن کی زیر صدارت واشنگٹن میں ہونے والے نیٹو کے اجلاس میں یوکرین کو مغربی فوجی اتحاد میں رکنیت کے لئے...
مزید پڑھ »
روس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلاننیٹو کے اجلاس میں یوکرین کو مغربی فوجی اتحاد میں رکنیت کے لیے باضابطہ طور پر ایک ناقابل واپسی راستے پر گامزن کرنے کا اعلان بھی کیا
مزید پڑھ »