ایلون مسک نے اپنے 12 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کردی

پاکستان خبریں خبریں

ایلون مسک نے اپنے 12 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ایلون مسک نے بچے کا نام یا جنس کے بارے میں بات نہیں کی۔

گزشتہ چند روز سے ایسی رپورٹس سامنے آرہی تھیں کہ ایلون مسک اور ان کی کمپنی نیورالنک کی عہدیدار شیون زیلیس کے ہاں چند ماہ پہلے تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔ایک انٹرویو کے دوران ایلون مسک سے پوچھا گیا کہ کیا انہوں نے اپنے 12 ویں بچے کو خفیہ رکھا ہوا ہے؟

جس پر ایلون مسک نے کہا کہ 'خفیہ طور پر باپ بننے کی رپورٹس غلط ہیں، ہمارے سب دوست اور گھر والے اس سے واقف ہیں، البتہ اس بارے میں پریس ریلیز جاری نہیں کی گئی، مگر اسے خفیہ رکھنا تو نہیں کہا جا سکتا'۔خیال رہے کہ اس سے قبل ایلون مسک اور شیون زیلیس کے جڑواں بچوں کی پیدائش نومبر 2021 میں ہوئی تھی جبکہ تیسرے بچے کی پیدائش کے بعد اب ایلون مسک کے 12 بچے ہوگئے ہیں۔ایلون مسک اور ان کی پہلی اہلیہ جسٹن مسک کے 6 بچے ہوئے تھے جن میں سے ایک انتقال کرگیا جبکہ 5 زندہ ہیں اور کینیڈین گلوکارہ گرائمز سے ان...

اس بچے کے بارے میں اولین رپورٹ 20 جون کو بلومبرگ کی جانب سے جاری کی گئی تھی جس میں عالمی آبادی میں کمی کے حوالے سے ایلون مسک کے خدشات پر بات کی گئی تھی۔ ایلون مسک نے انٹرویو کے دوران بھی اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ 'متعدد ممالک میں آبادی کی شرح گھٹ رہی ہے اور جلد ایسا پوری دنیا میں ہوگا'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہاس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک نے کمپنی کی انٹرن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، امریکی جریدے میں انکشافایلون مسک نے کمپنی کی انٹرن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، امریکی جریدے میں انکشافاسپیس ایکس کی ملازمہ نے بتایا کہ 2016 میں ایلون مسک نے انہیں جنسی تعلق کے عوض ایک گھوڑا خرید کر دینے کی پیشکس کی: وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ
مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شاملاسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شاملاسرائیل نے فوجیوں کو بچوں کے خلاف جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کی تصدیق کردی
مزید پڑھ »

زید علی کی اہلیہ کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ یوٹیوبر نے بتایا دیازید علی کی اہلیہ کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ یوٹیوبر نے بتایا دیایوٹیوبر اور اُن کی اہلیہ نے رواں سال جنوری میں اپنے دوسرے بچے کی پیدائش سے متعلق اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی آئی فون پر پابندی عائد کرنے کی دھمکیایلون مسک کی آئی فون پر پابندی عائد کرنے کی دھمکیایپل نے اوپن اے آئی کو او ایس کی سطح پر شامل کیا تو کمپنی کی ڈیوائسز پر پابندی عائد کر دی جائے گی، ایلون مسک
مزید پڑھ »

ایکس (ٹوئٹر) میں ہر طرح کے مواد کو پوسٹ کرنے کی اجازت دے دی گئیایکس (ٹوئٹر) میں ہر طرح کے مواد کو پوسٹ کرنے کی اجازت دے دی گئیایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب ایکس کی پالیسیوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:51:34