اس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔
ایکس کی جانب سے پوسٹس لائیکس کو چھپانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لائیکس کو پرائیویٹ کیا جا رہا ہے۔ایکس میں پبلک لائیکس کا آپشن ختم کرنے کا فیصلہ
کمپنی کی جانب سے 2023 میں ایکس پریمیئم کے صارفین کے لیے لائیکس ٹیب چھپانے کا فیچر متعارف کرایا تھا اور اب اسے تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق صرف آپ کو معلوم ہوگا کہ آپ کو پوسٹس کو کون لائیک کر رہا ہے جبکہ دیگر کو اس کا علم نہیں ہو سکے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایکس میں پبلک لائیکس کا آپشن ختم کرنے کا فیصلہپبلک لائیکس سے مراد صارف کی پروفائل میں موجود وہ سیکشن ہے جس میں ان تمام پوسٹس کا ریکارڈ ہوتا ہے جو آپ نے لائیک کی ہوتی ہیں۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر قرض کی درخواست، سخت شرائط کا امکانتمام شرائط کی تکمیل پرآئی ایم ایف کا 6بلین ڈالردینے کا عندیہ، حکومت کانئے کیش ڈپازٹ لون کی درخواست نہ کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکمعدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو مقدمے پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے اور بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
عوام کو مفت سولر سسٹم کیسے ملے گا؟ طریقہ کار طےپنجاب حکومت نے صوبے کے عوام کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فراہمی کا طریقہ کار طے کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
عوام کو مفت سولر سسٹم کیسے ملے گا؟ طریقہ کار طےپنجاب حکومت نے صوبے کے عوام کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فراہمی کا طریقہ کار طے کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »