اسپیس ایکس کی ملازمہ نے بتایا کہ 2016 میں ایلون مسک نے انہیں جنسی تعلق کے عوض ایک گھوڑا خرید کر دینے کی پیشکس کی: وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ
اسپیس ایکس اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک پر اپنی کمپنی کی انٹرن سے جنسی زیادتی کرنے اور دوسری ملازمہ کو اپنے لیے بچے پیدا کرنے کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اپنی کمپنی کے بورڈ ممبران کے ساتھ دفتری اوقات میں ایل ایس ڈی، کوکین اور کیٹامائن سمیت دیگر نشہ آور ادویات کا سامنا کرنے والے ایلون مسک پر تازہ ترین الزامات اپنی کمپنی کی دو خواتین سے جنسی زیادتی کے سامنے آئے ہیں۔ 2013 میں اسپیس ایکس سے مستعفی ہونے والی ایک اور خاتون نے الزام عائد کیا کہ ایلون مسک نے کئی مواقع پر ان سے کہا کہ میرے لیے بچے پیدا کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'لوگ بھول چکے کہ میں انسان بھی ہوں' ، لباس پر تنقید کرنیوالوں پر ہاظم بنگوار کا ردعملکچھ روز قبل ہاظم بنگوار نے ایک ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کی تھی جس میں ان کے فیشن سینس کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »
امریکی جیل میں دو ہفتے قبل گارڈ نے بطور سزا ڈاکٹر عافیہ سے زیادتی کی: وکیل کا دعویٰامریکا کی فورٹ ورتھ جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو مسلسل جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: وکیل کلاؤ اسٹیفورڈ اسمتھ
مزید پڑھ »
اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں سے تمام ملازمتیں چھین لے گی، ایلون مسکایلون مسک نے ایک ایسے مستقبل کا خیال پیش کیا جس میں ملازمت کرنا آپشنل ہوگا۔
مزید پڑھ »
پولیس افسر کی اسلحے کے روز پر خاتون یوگا ٹرینر سے زیادتیبھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں پولیس تھانے کے انچارج نے چوری کے مقدمے کی تفتیش کے دوران خاتون یوگا ٹرینر کو اسلحے کے زور پر جنسی زیادتی کا
مزید پڑھ »
پولیس افسر کی اسلحے کے زور پر خاتون یوگا ٹرینر سے زیادتیبھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں پولیس تھانے کے انچارج نے چوری کے مقدمے کی تفتیش کے دوران خاتون یوگا ٹرینر کو اسلحے کے زور پر جنسی زیادتی کا
مزید پڑھ »
حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰیمنی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کے حملوں کے جواب میں آج امریکی طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »