امریکا کی فورٹ ورتھ جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو مسلسل جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: وکیل کلاؤ اسٹیفورڈ اسمتھ
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلاؤ اسٹیفورڈ اسمتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں ایک بار پھر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
کلاؤ اسٹیفورڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ امریکا کی فورٹ ورتھ جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو مسلسل جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عافیہ صدیقی کے وکیل کلاؤ اسٹیفورڈ کا کہنا تھا کہ جمعرات اور جمعے کے روز ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات ہوئی، درمیان میں شیشے کی دیوار حائل تھی، ملاقات کے دوران فون پر گفتگو ہوئی تاہم آواز صاف نہیں آ رہی تھی، ہم نے چیخ چیخ کر بات کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
50 سال قبل قتل ہونے والے بچوں اور خواتین کے قاتل کا سراغ کس طرح ملا؟سالوں قبل قتل ہونے والے دو نوعمر بچوں اور دو خواتین کے قتل کی کڑیاں جیل میں موجود زیادتی کے مجرم سے جاملیں۔
مزید پڑھ »
بگ باس17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبھارتی میڈیا ’ٹائمز ناؤ‘ کی رپورٹ کے مطابق منور فاروقی نے دو ہفتے قبل اپنے قریبی عزیز و اقارب کی موجودگی میں دوسری شادی کرلی ہے۔
مزید پڑھ »
'2 لاکھ مریضوں کو گھر کی دہلیز پر دوائیں ملیں گی'، وزیر اعلیٰ پنجاب نے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا8 ہفتے کی قلیل مدت میں عوامی فلاح و بہبود کا اتنا بڑا پراجیکٹ شروع کر دیا، آج سے دو لاکھ مریضوں کو دہلیز پردوائیں فراہم کریں گے: مریم نواز
مزید پڑھ »
بلیک ہول میں گِرنے کا منظر کیسا ہوگا؟ ویڈیو جاریامریکی خلائی ادارے ناسا نے سپر کمپیوٹر کی مدد سے بلیک ہول میں گرنے اور بچ نکلنے کے دو مناظر تشکیل دیے ہیں
مزید پڑھ »
بشری ٰبی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری ٰبی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
غزہ میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں سے متعلق امریکی رپورٹ مضحکہ خیزی کا شکارغزہ میں اسرائیلی فورسز نے امریکا کے فراہم کردہ جو مہلک ہتھیار استعمال کیے ہیں، ان سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مضحکہ خیزی کا شکار ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »