8 ہفتے کی قلیل مدت میں عوامی فلاح و بہبود کا اتنا بڑا پراجیکٹ شروع کر دیا، آج سے دو لاکھ مریضوں کو دہلیز پردوائیں فراہم کریں گے: مریم نواز
'2 لاکھ مریضوں کو گھر کی دہلیز پر دوائیں ملیں گی'، وزیر اعلیٰ پنجاب نے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیالاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پراجیکٹ 'مفت دوا ، آپکی دہلیز پر' کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 8 ہفتے کی قلیل مدت میں عوامی فلاح و بہبود کا اتنا بڑا پراجیکٹ شروع کر دیا۔
انہوں نے بتایا کہ آج سے دو لاکھ مریضوں کو ان کے گھر کی دہلیز پر دوائیں فراہم کریں گے، فری میڈيسن منصوبے میں ٹی بی، ہیپاٹائٹس اور دل کی بیماریوں کی دوائيں بھی شامل ہیں۔اجلاس میں عمران نذیر نے کہا کہ عوام کے لیے صحت کی دستک ان کی دہلیز پر پروگرام جلد شروع کیا جا رہا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی حکومت کا اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں پر آئینی ترمیم کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں پر آئینی ترمیم کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیرقانون نے جوڈیشل کمیشن کو بھی آگاہ کر دیا۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں فیلڈ اسپتال منصوبے کا افتتاح، 32 قائموزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں فیلڈ اسپتال منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے پہلے کنٹینرز جلاؤ گھیراؤ کیلیے استعمال ہوتے تھے اب صحت کی سہولتیں ملیں گی۔
مزید پڑھ »
سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا نے حلف اٹھا لیا، مجموعی تعداد 18 ہوگئیسندھ حکومت نے وزیر اعلیٰ کی منظوری سے صوبائی وزرا کو قلمدان تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »
پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح،وزیر اعلیٰ مریم نواز ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا،وہ میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ،وزیر اعلیٰ مریم نوازشادمان کچی آبادی سروسز کوارٹرز کی تنگ گلیوں سے گزر کر رسولاں بی بی کے گھر پہنچیں ،وزیرا علیٰ کو دیکھ کردل کی مریضہ رسولاں بی بی خوش، جذباتی ہوگئیں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف...
مزید پڑھ »
مریم نواز کی وردی پہنے تصویر پر نور بخاری نے کیا کہا؟گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس کی وردی پہن کر لیڈی کانسٹیبل کی پاسنگ آؤٹ کی تقریب میں شرکت کی تھی
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی سر زمین پر سیریز جیتنے کو ترس گئینیوزی لینڈ کی بچہ ٹیم نے پاکستانی شاہینوں کی سیریز جیتنے کا خواب چکنا چور کر دیا گرین شرٹس کو اپنی سر زمین پر سیریز جیتے دو سال ہو گئے۔
مزید پڑھ »