مریم نواز کی وردی پہنے تصویر پر نور بخاری نے کیا کہا؟

پاکستان خبریں خبریں

مریم نواز کی وردی پہنے تصویر پر نور بخاری نے کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس کی وردی پہن کر لیڈی کانسٹیبل کی پاسنگ آؤٹ کی تقریب میں شرکت کی تھی

جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سابقہ اداکارہ نور بخاری نے کہا کہ مریم نواز شریف حقیقی زندگی میں بہت خوبصورت ہیں، کیمرہ ان کی خوبصورتی کے ساتھ انصاف نہیں کرتا، اللّٰہ تعالیٰ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے۔واضح رہے کہ مریم نواز کو پولیس کی وردی میں دیکھ کر جہاں ان پر تنقید کی جارہی ہے تو وہیں معروف خواتین شخصیات کی جانب سے اُن کے حسن کی تعریف بھی کی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب میں پنجاب پولیس کی وردی پہنی تھی۔ترجمان پنجاب پولیس نے لکھا تھا کہ پولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پولیس وردی پہننے کی حقدار ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ سینٹرل پولیس آفس کو سیکڑوں پیغامات موصول ہوئے جس میں پولیس اہلکاروں نے اس اقدام کو سراہا۔

ٹوئٹ میں لکھا گیا تھا کہ خواتین پولیس افسران تقریب کا جشن منارہی ہیں اور انہوں نے یونیفارم میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی مختلف تصاویر شیئر کی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیمرہ مریم نواز کی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا، نور بخاریکیمرہ مریم نواز کی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا، نور بخاریاللّٰہ تعالیٰ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، نور بخاری
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نوازوزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نوازوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
مزید پڑھ »

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئےایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئےلاہور آمد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا
مزید پڑھ »

میں اس منصب پر آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نوازمیں اس منصب پر آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نوازلاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے اس منصب پر آنے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں۔
مزید پڑھ »

خواتین پر تشدد میری ریڈ لائن ہے: وزیراعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد انکی ریڈلائن ہے. ہر گلی محلے کو صاف دیکھنا چاہتی ہوں.
مزید پڑھ »

محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لیمحمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لیفاسٹ بولر نے اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:49:43