ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے

Iran خبریں

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

لاہور آمد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا

جب کہ اس موقع پر صوبائی وزرا، آئی جی پنجاب اور دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔

ایران کے صدر آج لاہور میں آدھا دن گزاریں گے جہاں ان کی وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر حکام سے ملاقاتیں ہوں گی جس کے بعد وہ کراچی روانہ ہوں گے۔پاکستان اور ایران میں تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی میں ایک روز قیام کریں گے جہاں ان کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر کامران ٹیسوری اور دیگر سے ملاقاتیں ہوں گی جس کے بعد وہ کل واپس روانہ ہوں گے۔واضح رہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر پاکستان آئے ہیں جہاں کل اسلام آباد میں وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے ان کا استقبال کیا جس کے بعد ایرانی صدر وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر دیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جب کہ ان کی صدر آصف زرداری سے بھی ملاقات ہوئی۔امریکا، پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی اور اس کے بڑے سرمایہ کاروں میں سے ایک ہے, ہم اپنی شراکت کو جاری رکھنے کے منتظر ہیں: امریکی ترجمانوفاقی کابینہ نے 20 اپریل کو شاہراہ ایران کے نام سے منسوب کرنے کی وزرات داخلہ کی سمری کی منظوری دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئےایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئےنور خان ائیر بیس پر وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔
مزید پڑھ »

امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانامریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئےایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئےدورے کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر ارکان، اعلیٰ حکام اور تاجروں سمیت اعلیٰ سطح کا وفد اور ایرانی خاتون اول بھی صدر رئیسی کے ہمراہ موجود ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیل کے چھوٹے سے بھی حملے کا بڑا جواب دیں گے، ایرانی صدراسرائیل کے چھوٹے سے بھی حملے کا بڑا جواب دیں گے، ایرانی صدرایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے فضائی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا
مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان پہنچ گئےایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان پہنچ گئےایرانی صدر چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ وہ لاہور اور کراچی کا بھی دورہ کریں گے
مزید پڑھ »

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیاایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیاایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں شہباز شریف نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا جب کہ انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 18:17:53