مستقبل میں اسمارٹ فونز کی جگہ کون لے گا؟ ایلون مسک کی پیشگوئی جانیں

Smartphone خبریں

مستقبل میں اسمارٹ فونز کی جگہ کون لے گا؟ ایلون مسک کی پیشگوئی جانیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ایلون مسک کا ماننا ہے کہ مستقبل میں دنیا میں فونز موجود ہی نہیں ہوں گے اور ان کی جگہ ہمارا دماغ ہی فون کا کام کرے گا۔

موجودہ عہد میں بیشتر افراد اسمارٹ فونز کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے مگر ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک کے خیال میں مستقبل میں ہمیں ان کی ضرورت نہیں ہوگی۔

جی ہاں واقعی ایلون مسک کا ماننا ہے کہ ان کی کمپنی نیورالنک کی دماغی چپ اسمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوگی۔ ایلون مسک نے اس ڈیوائس کو ٹیلی پیتھی کا نام دیا ہے اور کچھ دن پہلے ایک ایکس پوسٹ میں انہوں نے کہا تھا کہ ٹیلی پیتھی سے آپ اپنے فون اور کمپیوٹر کو صرف خیالات سے کنٹرول کرسکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہاس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں سے تمام ملازمتیں چھین لے گی، ایلون مسکاے آئی ٹیکنالوجی انسانوں سے تمام ملازمتیں چھین لے گی، ایلون مسکایلون مسک نے ایک ایسے مستقبل کا خیال پیش کیا جس میں ملازمت کرنا آپشنل ہوگا۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک نے کمپنی کی انٹرن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، امریکی جریدے میں انکشافایلون مسک نے کمپنی کی انٹرن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، امریکی جریدے میں انکشافاسپیس ایکس کی ملازمہ نے بتایا کہ 2016 میں ایلون مسک نے انہیں جنسی تعلق کے عوض ایک گھوڑا خرید کر دینے کی پیشکس کی: وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ
مزید پڑھ »

ایکس (ٹوئٹر) میں ہر طرح کے مواد کو پوسٹ کرنے کی اجازت دے دی گئیایکس (ٹوئٹر) میں ہر طرح کے مواد کو پوسٹ کرنے کی اجازت دے دی گئیایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب ایکس کی پالیسیوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ایکس میں نئی تبدیلی، کون سا فیچر غائب اور کیا نیا آ رہا ہے؟ایکس میں نئی تبدیلی، کون سا فیچر غائب اور کیا نیا آ رہا ہے؟سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) کی ملکیت جب سے ایلون مسک کے پاس آئی ہے اس میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی آئی فون پر پابندی عائد کرنے کی دھمکیایلون مسک کی آئی فون پر پابندی عائد کرنے کی دھمکیایپل نے اوپن اے آئی کو او ایس کی سطح پر شامل کیا تو کمپنی کی ڈیوائسز پر پابندی عائد کر دی جائے گی، ایلون مسک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:16:54